جیل

ٹیگس - جیل
بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442973    تاریخ اشاعت : 2020/06/19

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل وں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441423    تاریخ اشاعت : 2019/10/03

ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر:
پروفیسر ڈاکٹر علی اسکاٹ نے کہا ہے امریکہ جس ڈیموکریسی کی بات کرتا ہے وہ ایسی ڈیموکریسی ہے جو صرف اس کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440405    تاریخ اشاعت : 2019/05/18

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437818    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437818    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو غیرقانونی طور پر قید میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436413    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

سعودی عرب میں عمرہ ویزا پر آنے والے زائرین کو اب مقررہ مدت سے زائد قیام کی صورت میں ۶ ماہ قید اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436109    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدیوں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435026    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

سعودی ولیعہد اور ولید بن طلال کے مابین ڈیل نہ ہونے پر طلال کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433634    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : وطن عزیز میں دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قومی اداروں میں موجود اس طرح کے سہولت کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428565    تاریخ اشاعت : 2017/06/16

سعودی عرب کی نمائشی فوجداری عدالت نے انقلاب حنین نامی مظاہروں میں شرکت کے لئے آمادگی کا اعلان کرنے جیسے بے بنیاد الزام کے تحت سات نوجوانوں کو قید کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426658    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

رسا نیوز ایجنسی - سعودیہ عربیہ کے شیعہ نشین علاقہ "الاحساء" کے امام جمعہ کو سعودی کورٹ نے 8 سال جیل کی سزا کی سنائی اور انہیں پوری زندگی تقریر کرنے سے ممانعت کا حکم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7142    تاریخ اشاعت : 2014/08/14

گرفتاری کے بعد؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سرکردہ رکن حجت الاسلام وحید عباس کاظمی داسو جیل کوہستان منتقل کر دئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 6637    تاریخ اشاعت : 2014/04/13

رسا نیوز ایجنسی – سعودی عرب کی ایک عدالت نے دو شیعہ انقلابیوں کو قطیف مظاھرے میں شرکت کے سبب 8 اور 9 سال جیل کی سزا سنائی ۔
خبر کا کوڈ: 5641    تاریخ اشاعت : 2013/07/14

رسا نیوز ایجنسی – سعودی عرب کی ایک عدالت نے دو شیعہ انقلابیوں کو قطیف مظاھرے میں شرکت کے سبب 8 اور 9 سال جیل کی سزا سنائی ۔
خبر کا کوڈ: 5641    تاریخ اشاعت : 2013/07/14