ٹیگس - حجاب
ممبر صوبائی اسمبلی حمیرا بشیر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 04 ستمبر کو پوری دنیا میں حیاڈے منایا جاتا ہے۔ حکومت اس دن کو سرکاری طور پر منانے کا اعلان کرے اور حیا و حجاب کے موضوع پر پروگرامات منعقد کرے۔
خبر کا کوڈ: 443645 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
حجت الاسلام داداش زاده :
تبلیغات اسلامی صوبہ آذربایجان غربی کے سربراہ نے کہا : عفاف و حجاب خواتین و لڑکیوں کے لئے نا محرم شیطانی نگاہ کے مقابلہ ایک مستحکم قلعہ کے مشابہ ہے اور انسانی وقار کی نمائندگی کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443171 تاریخ اشاعت : 2020/07/13
ثقافتی حجاب و عفاف اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون س« حجاب ، عزت و کرامت کی علامت» آن لاین نشست کا اھتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 443159 تاریخ اشاعت : 2020/07/13
مسلم طالبات نے کہا کہ اُن کو دہلی کے ہولی اسپتال کے قریب پولیس نے روکا اور پھر اُن پر لاٹھی چارج کیا، اِسٹیل کی راڈ سے اُن کی کمر پر مارا اور دہلی پولیس نے اُن کو لاتیں بھی ماری۔
خبر کا کوڈ: 442107 تاریخ اشاعت : 2020/02/13
اپنے آپ کو جمہوری ملک قرار دینے والے برطانیہ میں مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک با حجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441735 تاریخ اشاعت : 2019/12/10
خبر کا کوڈ: 440637 تاریخ اشاعت : 2019/06/22
سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے حالیہ بم دھماکوں کے بعد حکومت نے برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرتے ہوئے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کو عالمی سطح پر شدید بدنامی کا سبب جانا۔
خبر کا کوڈ: 440286 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے یاد دہانی کی کہ مغربی ممالک کی برہنہ عورتیں، مسلم خواتین کے لئے آئڈیل نہیں بن سکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 439900 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 437487 تاریخ اشاعت : 2018/10/23
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 437487 تاریخ اشاعت : 2018/10/23
ڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پرمسلمان خواتین کے نقاب لگانے پرپابندی کے قانون کا اطلاق ہوگیاہے۔
خبر کا کوڈ: 436755 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارلحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے پردے اور حجاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب ، اللہ تعالی کا قانون اور ضروریات دین میں سے ہے اور تمام فقہاء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حجاب ضروریات دین میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 435223 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے امور میں مداخلت کرتے ہوئے ان خواتین کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو ایران میں بے پردگی اور بے حیائی کوفروغ دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434885 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ آج کے معاشرے میں خواتین و مردوں کے حجاب کی وضعیت قابل تشویش ہے کہا : آج کے معاشرے میں حجاب اور غیرت کی وضعیت قابل افسوس ہے اور روز بروز اس کی حالت خراب تر ہوتی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432300 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
کینیڈا کےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 432069 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
شیخ الازہر مصر کے نائب :
شیخ الازهر مصر کے نائب نے بعض لوگوں کی طرف سے دینی احکام کے سلسلہ میں غلط تفسیر پر تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ حجاب اسلام کے احکامات میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428892 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی :
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی مفسر قرآن نے کہا: اسلام خواتین کی ترقی کا مخالف نہیں ہے بلکہ ان کو تحصیل علم کے لیے تاکید کرتا ہے لیکن خواتین کی معاشرے میں خودنمائی کا مخالف ہے۔
خبر کا کوڈ: 428385 تاریخ اشاعت : 2017/06/04
آسٹریا نے عوامی مقامات پر خواتین کے برقع پہننے اور نقاب لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428111 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
روضہ مبارک امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے مرد اور عورت کے روابط کے دوران شرعیت کی حدود کی رعایت کرتے ہوئے حجاب کو اھمیت دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حجاب دل کی پاکیزگی کا سبب اور تقویٰ کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 425982 تاریخ اشاعت : 2017/01/29
ترک فوج میں خدمات انجام دینے والی غیر فوجی خواتین کو اسکارف پہننے اور مردوں کو ڈاڑھی رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 424439 تاریخ اشاعت : 2016/11/13