ٹیگس - خواتین
لوح | عالم دین کی عبا سے بالاتر
خبر کا کوڈ: 443151 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
اراکین ادارہ تنظیم المکاتب کا تعزیتی جلسہ میں اظھار خیال:
بانی تنظیم المکاتب ہال لکھنو میں مولانا قمر سبطین صاحب قبلہ طاب ثراہ کیلئے ایک تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں خادمان و کارکنان ادارہ اور اساتذہ جامعہ امامیہ نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 443133 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
ہندوستانی خواتین:
کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں تین ماہ سے جاری مظاہرے کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442294 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
اصغریہ خواتین کے زیر اہتمام؛
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی جانب سے جامعۃ الزہرا حیدراباد میں 3 روزہ مرکزی ورکشاپ بعنوان ’’سیرت امام علی(ع) نجات بشریت" منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 442074 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری / آعظم گڑہ میں خواتین پر پولیس کا لاٹھی چارج
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے جاری ہیں اس درمیان ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات پولیس نے خواتین کے دھرنے کو ختم کرانےکے لئے لاٹھی چارج کیا اور دھرنے کو ختم کرادیا ۔
خبر کا کوڈ: 442058 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
دلی ہندوستان:
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین باغ کی ہی طرح دیگر شہروں میں بھی خواتین میدان میں آگئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441963 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
پاکستان :
حوزہ علمیہ جامعہ الزہرا کراچی کے تعاون سے مقابلہ حفظ خطبہ فدک منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441787 تاریخ اشاعت : 2019/12/21
سن ۲۰۱۹ کی رپورٹ کے مطابق مسلمان باحجاب خواتین کے خلاف حملوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441631 تاریخ اشاعت : 2019/11/20
قزاقستان کے روحانی ادارے کے تعاون سے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441587 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
خبر کا کوڈ: 440781 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
اکٹاوینو علیمو :
عصر حاضر میں خواتین کی حقیقی شناخت کے موضوع پر حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 439956 تاریخ اشاعت : 2019/03/10
محترمہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جناب فاطمة الزھرا سلام اللہ علیھا سورة الکوثر کی تفسیر ہیں اور آپ کی شان و فضیلت لیلة القدر کی مانند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439926 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے یاد دہانی کی کہ مغربی ممالک کی برہنہ عورتیں، مسلم خواتین کے لئے آئڈیل نہیں بن سکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 439900 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں آخری امام کے ظہور کے لیے تیزی سے امور سرانجام دینے ہیں، اس راہ کے ہر پتھر کو جو رکاوٹ ہے اسے خود ہٹانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439047 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 437490 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 437490 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ مودت و رحمت خانوادہ کی حفاظت کی دو رکن ہے بیان کیا : وہ چیز جو پرانی جاہلیت اور مڈرن عصر میں پایا جاتا ہے یہ ہے کہ خواتین کا حق خود خواتین اور مرد کے ذریعہ دیا نہیں جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437389 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ مودت و رحمت خانوادہ کی حفاظت کی دو رکن ہے بیان کیا : وہ چیز جو پرانی جاہلیت اور مڈرن عصر میں پایا جاتا ہے یہ ہے کہ خواتین کا حق خود خواتین اور مرد کے ذریعہ دیا نہیں جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437389 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
پاکستان الیکشن کمیشن پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ جن علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا ان علاقوں میں انتخابات کالعدم قرار دیئے جا سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436662 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
ہزاروں فلسطینی خواتین نے غزہ میں مظاہرہ کر کے آوارہ وطن فلسطینیوں کی وطن واپسی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436486 تاریخ اشاعت : 2018/07/04