ٹیگس - سپریم کورٹ
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرعاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443576 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
ہندوستانی سپریم کورٹ نے سی اے اے پر جلد سماعت کی درخواست مسترد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442241 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
سپریم کورٹ:
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دہلی فسادات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرنے کا حکم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442234 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے بھارت کے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442225 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لئے ایک مذاکراتی ٹیم مقرر کرتے ہوئے فوری طور پر دھرنے کو ختم کرنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 442126 تاریخ اشاعت : 2020/02/17
ٹرسٹ نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے دراصل دہلی انتخابات میں سیاسی فائدہ اٹھانےکے لئے ہی رام مندر ٹرسٹ کا جلدبازی میں اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442061 تاریخ اشاعت : 2020/02/06
سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج شہریت ترمیمی ایکٹ 2019 کے خلاف درخواستوں پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 441779 تاریخ اشاعت : 2019/12/18
جمیعت علمائے ہند کے رہنما مولانا اشہد راشدی کی جانب سے بابری مسجد ہندوؤں کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441695 تاریخ اشاعت : 2019/12/02
بالآخر با بری مسجد اور رام مندر قضیے کا عدالتی حل سامنے آہی گیا۔ اس فیصلے کا تمام سیاسی جماعتوں ،مذہبی رہنمائوں اور سماجی شخصیتوں نے احترام کرتے ہوئے کوئی قابل اعتراض ردعمل پیش نہیں کیا ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام لازم تھا ۔
خبر کا کوڈ: 441616 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
اسد الدین اویسی:
ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کیس کے فیصلے پرسیاسی اور مذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441586 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441576 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
ہندوستان:
ہندوستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پروقف بورڈ کے وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار جبکہ نرموہی اکھاڑہ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441575 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپ دی۔
خبر کا کوڈ: 441574 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس :
ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کشمیر کا معاملہ سنگین ہے اور ضرورت پڑی تو میں خود کشمیرجاؤں گا ۔
خبر کا کوڈ: 441298 تاریخ اشاعت : 2019/09/17
ھندوستانی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441294 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کئے جانے کو چیلنج کرنے والی تمام درخواستوں پر سماعت کے لئے بدھ کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بنچ قائم کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441170 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کی توضیعات کو بے اثر کرنے مرکزی حکومت کے قدم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441008 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوامی مطالبات اور خواہشات کے مطابق حقوق نہ دینا ریاست کے اصولوں اور انسانی حقوق کے منافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440704 تاریخ اشاعت : 2019/07/01
سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو کو معتدل رویہ اور شدت پسندی کے خلاف نظریہ کی وجہ سے ملک کی ہندو دہشت گردوں نے دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 439885 تاریخ اشاعت : 2019/03/03
سپریم کورٹ کی طرف سے؛
آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 437590 تاریخ اشاعت : 2018/11/06