ٹیگس - فوجی
بدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سکریٹری جنرل نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو آج سنگین اور بڑے خطرات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440537 تاریخ اشاعت : 2019/06/05
عراقی افواج کے درمیان قرآنی مقابلہ «رسول اعظم(ص)» کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437771 تاریخ اشاعت : 2018/11/28
عراقی افواج کے درمیان قرآنی مقابلہ «رسول اعظم(ص)» کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437771 تاریخ اشاعت : 2018/11/28
جنرل محمد باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا : آج اللہ تعالی کے فضل و کرم اور ایرانی عوام کی بیداری اور ہوشیاری کی بدولت ہم فوجی وسائل کے شعبہ میں مکمل استقلال کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437257 تاریخ اشاعت : 2018/09/27

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین آپ اور جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم ۳۰ طالبان اور ۱۰ فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436505 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
بحرینی کورٹ نے تین شہریوں کو دوہزار تیرہ میں خمیس پولیس اسٹیشن کو جلانے کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426119 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
عراقی فوجیوں کے مقابل؛
رسا نیوز ایجنسی – الاخباریہ عراق نے صوبہ نینوا کے مرکز موصل سے دھشت گرد گروہ داعش کے فرار ہونے کی خبریں نشر کیں ۔
خبر کا کوڈ: 6887 تاریخ اشاعت : 2014/06/13
رسا نیوزایجنسی - شام کے صدر بشار الاسد نے لبنان سے آئے ہوئے ایک اعلی سطح کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو تاکید کی: شام کے حالات میں بہتری آرہی ہے اور شامی افواج عوامی حمایت سے کامیابیاں حاصل کر رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 5305 تاریخ اشاعت : 2013/04/22