قائد

ٹیگس - قائد
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وطن عزیز کی تشکیل و تعمیر اور سالمیت و دفاع میں عوام نے علماء و اکابرین کی قیادت میں صبر آزما جدوجہد اور لازوال قربانیاں پیش کیں ۔
خبر کا کوڈ: 443514    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

 آغا سید حسن موسوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ رہبر معظم اور ان کے متعلقین و اثاثوں پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کرکے امریکی صدر ایران کے ساتھ مخاصمت کے شرمناک انجام سے دنیا کے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440705    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای :
ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439767    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

حجت الاسلام سید تنویر امام رضوی :
حوزہ علمیہ ہندوستان کے استاد اور مبلغ دین مبین اسلام نے اس وقت کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : اس وقت مسلمانوں کو اتحاد کے ساتھ ساتھ حکیم ، مدبر ، اسلام شناس ، شجاع اور با بصیرت رہبر کی ضرورت ہے تا کہ دشمن و منافقین کی یلغار سے اسلام و مسلمانوں کو نجات دلا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435893    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اسلامی حکومت کی بقا کے لئے گر چہ اچھے قائد و رہبر کا پایا جانا لازمی شرط ہے ، لیکن صرف یہ کافی نہیں ہے ؛ اس بنا پر اگر عوام اور معاشرے کے ممتازین اسلامی انقلاب کی قدر نہیں جانے نگے اور اس کی حفاظت نہیں کرے نگے تو اسلامی نظام ختم ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 434877    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

قائد ملت جعفریہ کی اپیل پر؛
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کی درخواست پر شیعہ علماء کونسل اورجعفریہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن نے کا سانحہ عباس ٹائون کراچی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5184    تاریخ اشاعت : 2013/03/04

قائد ملت جعفریہ کی اپیل پر؛
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کی درخواست پر شیعہ علماء کونسل اورجعفریہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن نے کا سانحہ عباس ٹائون کراچی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5183    تاریخ اشاعت : 2013/03/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کراچی سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے ریاستی اداروں عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5182    تاریخ اشاعت : 2013/03/04