ماہ رجب

ٹیگس - ماہ رجب
حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
حوزه علمیہ میں درس خارج کے استاد نے استغفار، صدقات، دعا اور ضرورمندوں کی حاجتوں کی برآوری ماہ رجب کے اہم اور بہترین اعمال میں شمار کیا اور کہا: خداوند متعال اس کے وسیلہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442204    تاریخ اشاعت : 2020/02/29

خبر کا کوڈ: 439937    تاریخ اشاعت : 2019/03/15

خبر کا کوڈ: 439936    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

خبر کا کوڈ: 439935    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

خبر کا کوڈ: 439933    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

اسلامی متون میں ماہ رجب کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے اور اس مہینہ کو قربت خدا کے لئے بہترین و مناسب وقت جانا گیا ہے اور اس مہینہ کے سلسلہ میں اہلبیت علہیم السلام نے بھی بہت تاکید کی ہے اور اس ماہ میں گناہوں کی مغفرت و قربت خدا کے لئے بے شمار اعمال بیان ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439921    تاریخ اشاعت : 2019/03/06

پندرہ رجب کے دن کا سورج اہل بیت علیھم السلام اور ان کے چاہنے والوں کے لیے غم وحزن اور درد ناک یادوں کے ہمراہ طلوع ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435470    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

حجت الاسلام ریاض حسین نجفی:
علی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے مرکزی صدر کا کہنا تھاکہ حضرت ہاشم حاجیوں کو گوشت اور روٹی پر مشتمل کھانے 'ثریت' کھلانے کے حوالے سے مشہور تھے، ان کا کاروباری دائرہ عمل موجودہ پاکستانی شہر ملتان، یمن اور شام تک پھیلا ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435452    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

صوبہ مرکزی ایران میں؛
صوبہ مرکزی میں تبلیغات اسلامی کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امسال ۱۹ هزار سے بھی زیادہ لوگوں نے اعتکاف میں شرکت کی ہے کہا: خداوند متعال نے «اعتکاف» جیسی فرصت انسانوں کو اس لئے عطا کی تا کہ اس کے ذریعہ دنیاوی امور سے دوری اپنا کر اپنے خدا سے لو لگائیں ۔
خبر کا کوڈ: 422224    تاریخ اشاعت : 2016/04/24

رسا نیوز ایجنسی - ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ کو لیلۃ الرغائب رغبتوں والی رات کہا جاتا ہے ، اس شب کیلئے رسول اسلام (ص) سے خاص اعمال نقل ہوئے ہیں جس کا سید نے اقبال الاعمال اور علامہ مجلسی نے اجازہ بنی زھرہ میں ذکر کیا ہے ۔ لیلۃ الرغائب کے معنی:
خبر کا کوڈ: 9262    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله سبحانی نے ایام اعتکاف سے مناسب استفادہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: جوان اپنی زندگی میں تبدیلیوں کے لئے ایام اعتکاف کو غنیت سمجھیں اور اس سے مناسب استفادہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6723    تاریخ اشاعت : 2014/05/04

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے غاصب صھیونیت کو پورے خطہ کے لئے عظیم خطرہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5394    تاریخ اشاعت : 2013/05/15