مسجد

ٹیگس - مسجد
ماحول دوست سولر مسجد کا افتتاح ملک کے دارالحکومت میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 443661    تاریخ اشاعت : 2020/09/07

بنگلہ دیش کے دارالحکومت دھاکہ کی جامع مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 443652    تاریخ اشاعت : 2020/09/06

رام اللہ فلسطین:
فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔
خبر کا کوڈ: 443293    تاریخ اشاعت : 2020/07/28

فغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں نے جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442929    تاریخ اشاعت : 2020/06/12

خبر کا کوڈ: 442757    تاریخ اشاعت : 2020/05/17

کینیڈا کے حکام نے پہلی بارماہ مبارک رمضان میں مساجد سے لاوڈ اسپیکروں سے ادان نشر ہونے کی اجازت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442631    تاریخ اشاعت : 2020/05/03

جرمنی نے تمام مساجد کو ۴ مئی۲۰۲۰ء سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442563    تاریخ اشاعت : 2020/04/23

ایشیا کی بزرگترین مسجد کے افتتاح میں تاخیر کا سبب، افتتاحیہ کے پروگرام میں امیر قطر کی شرکت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441701    تاریخ اشاعت : 2019/12/02

پال سنگھ بیدی نے مسلمانوں کی اکثریت کے علاقہ قصبہ پور قاضی ضلع مظفر نگر میں تعمیر کردہ کالونی کے اطراف میں مسجد نہ ہونے کے سبب 100 گز زمین عطیہ کی تاکہ ان کے پڑوسی گھر کے قریب مسجد میں آسانی کے ساتھ نماز ادا کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 441677    تاریخ اشاعت : 2019/11/27

آذرباِئجان میں ہر جمعے کو یہاں شیعہ سنی ملکر نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441632    تاریخ اشاعت : 2019/11/20

اسد الدین اویسی:
ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کیس کے فیصلے پرسیاسی اور مذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441586    تاریخ اشاعت : 2019/11/10

یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441544    تاریخ اشاعت : 2019/11/03

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ مسجد دین اسلام کا مرکز ہے اسی لئے امام خمینی رح نے فرمایا مساجد اسلام کے مورچے ہیں انہیں آباد رکھو۔
خبر کا کوڈ: 441493    تاریخ اشاعت : 2019/10/22

بائیس سالہ مراکشی جوان کو قرآن کریم اور مسجد کی توہین پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441379    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کو عروج:
یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440789    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے حملوں کے بعد مسلمانوں اور ان کی عبادتگاہوں اور املاک پر حملے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 440377    تاریخ اشاعت : 2019/05/13

غلام نبی آزاد:
سرنکوٹ علاقے میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ اگر مودی پورے ملک کے وزیراعظم ہیں تو کسی رحمن یا شعبان کو ہندو حلقہ سے 90 فیصد ووٹ لیکر دکھائیں۔
خبر کا کوڈ: 440089    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

فلپائن میں آج صبح مسجد پر حملہ ہو ا جس میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، فلپائن علماء کونسل نے حملے کی شدید مذمت کی اور حملے کو غیر انسانی اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 439644    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے ۵ روزہ جنوبی پنجاب کے دورہ میں ملتان میں نئی مسجد و امامبارگاہ کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 439629    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

مشرقی وسطی کی سب سے بڑی مسجد اور کلیسا کا افتتاح مصری دارالحکومت میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439070    تاریخ اشاعت : 2019/01/07