ٹیگس - نجات
آیتالله صدیقی:
مدرسہ امام خمینی (ره) کے متولی نے قرآن کریم کو کتاب ہدایت ، جامع اور معجزہ جانا ہے اور اس سے تمسک کو تاریکی سے انسان کے نجات کا تنہا راستہ بیان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442633 تاریخ اشاعت : 2020/05/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کی سیرت اقدس ہی ایک راستہ ہے جس پر عمل کرکے ہم پورے عالم اسلام کے تمام مسائل حل کرسکتے ہیں،
خبر کا کوڈ: 440447 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کے اعمال قید و بند کے تحت ہوں کہا: ہمیں اپنی افکار کی حفاظت کرنی چاہئے تاکہ اعمال نامہ ہلکا رہے اور گناہوں سے آلودہ نہ ہونے پائے ۔
خبر کا کوڈ: 439043 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
جس طرح رسول اکرم حضرت محمد (ص) کا لایا ہوا پیغام قرآن حکیم کی کتاب کی شکل میں حرف بہ حرف محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ رہے گا اسی طرح آپؐ کی حیات طیبہ بھی واضح و روشن ہے۔
خبر کا کوڈ: 437463 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
جس طرح رسول اکرم حضرت محمد (ص) کا لایا ہوا پیغام قرآن حکیم کی کتاب کی شکل میں حرف بہ حرف محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ رہے گا اسی طرح آپؐ کی حیات طیبہ بھی واضح و روشن ہے۔
خبر کا کوڈ: 437463 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
حضرت آیت الله سبحانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ ایمان کافی ہے نیک عمل کی ضرورت نہیں ہے کہا : ایمان بغیر عمل کے قابل اہمیت ہے لیکن نجات دلانے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436249 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سربراہ نے روندو میں جشن میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام علیؑ کی زندگی مینارہ نور اور ہدایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435474 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان آئمہ اطهار(ع) کی ملکوتی علم کے مقابلہ میں ہماری کچھ ذمہ داری ہے بیان کیا : انسان اگر جان لے کہ امامان معصوم (ع) کا علم ملکوتی ہے تو اس کی ذمہ داری ہے کہ ان کی پیروی کرے ؛ کیوںکہ بشریت کی نجات کا انحصار آئمہ اطہار کی پیروی پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429818 تاریخ اشاعت : 2017/09/05