ٹیگس - نماز
کورونا وائرس کی وجہ سے بندش کے بعد مسجد دوبارہ کھلی تو 50000 نماز یوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442889 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
چین کے طبی ذرائع نے آج اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک میں 28 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے اور مزید 99 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 442245 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں معاشرے میں نماز کے ذریعہ نفسیاتی سلامتی اور نشاط پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441745 تاریخ اشاعت : 2019/12/12
نماز عید الاضحی حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441067 تاریخ اشاعت : 2019/08/16
خبر کا کوڈ: 439913 تاریخ اشاعت : 2019/03/06
خبر کا کوڈ: 439912 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
آیت اللہ عبدخدائی :
مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا : حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے ولایت عہدی کو قبول فرماکر حضرت رسول اکرم (ص) کے بعد سے حضرت امام زمانہ (عج) کی حکومت کے قیام سے قبل تک کے تمام مراحل میں میدان سیاست میں سرگرم ہونے کا جواز فراہم اور اس کی شرعی حیثیت کو واضح کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 439844 تاریخ اشاعت : 2019/02/24
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پردہ اور سوشل میڈیا کے سلسلہ میں صدر جمھوریہ کے بیان پر شدید تنقید کی اور ان سے اپنی غلطیوں کے تدارک کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439597 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے ۲۷ ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں مختلف اور مؤثر طریقوں سے نماز کی ترویج پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: نماز کا معاشرے کی اصلاح اور معاشرے کو رفتار و گفتار میں برائیوں سےد ور رکھنے میں اہم کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 438822 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے ۲۷ ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں مختلف اور مؤثر طریقوں سے نماز کی ترویج پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: نماز کا معاشرے کی اصلاح اور معاشرے کو رفتار و گفتار میں برائیوں سےد ور رکھنے میں اہم کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 438822 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
ہندوستانی سپریم کورٹ نے تاج محل سے ملحقہ مسجد میں غیر مقامی افراد کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436545 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
خبر کا کوڈ: 436307 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
۲۰۲۰ کو ٹوکیو میں اولمپیک گیمز کے لیے کھلاڑیوں اور مسلمان تماشائیوں کے لیے موبایل مساجد تیار کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435112 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
آیت الله سبحانی :
حضرت آیت الله سبحانی نے نماز و زکات کا عمومی طور پر زندہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اگر معاشرے میں غربت پایا جاتا ہو تو معاشرے کے نظام کو کمزور کر دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432089 تاریخ اشاعت : 2017/12/04
آیت اللہ مظاہری نے وضاحت کی ؛
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ وہ نماز جو تکلیف کو انجام دینے کے لئے پڑھی جائے اس کے اثرات بہت معمولی ہیں بیان کیا : نماز کے حقیقی اثرات اس وقت نمایا ہوتی ہے کہ اول وقت ، جماعت کے ساتھ ، حضوت قلب اور اس کے تعقیبات کے ساتھ پڑھی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 429908 تاریخ اشاعت : 2017/09/12
آیت الله مظاهری:
اصفہان حوزہ علمیہ کے سربراہ نے بیان کیا : دنیا سے بیزاری دعا کے قبول ہونے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے ؛ لوگ ناچاری و پریشانی کی حالت میں ایک موجود کو اپنے اعمال و حالات پر عالم پاتا ہے کہ جس کے سلسلہ میں قران کریم فرماتا ہے کہ وہ موجود خدادند عالم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429889 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی :
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی مفسر قرآن نے کہا: اسلام خواتین کی ترقی کا مخالف نہیں ہے بلکہ ان کو تحصیل علم کے لیے تاکید کرتا ہے لیکن خواتین کی معاشرے میں خودنمائی کا مخالف ہے۔
خبر کا کوڈ: 428385 تاریخ اشاعت : 2017/06/04
فرانس کے سیکڑوں مسلمانوں نے پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک مسجد بند کئے جانے پر احتجاج میں شہر کی سڑکوں پر جماعت کےساتھ نماز ادا کی-
خبر کا کوڈ: 427248 تاریخ اشاعت : 2017/04/02
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : نماز مومنین کے لئے اللہ تعالی کی قربت حاصل کرنے کے لئے ہدایت اور رحمت کا دروازہ ہے جو زندگی میں خیر اور برکت کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424953 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422473 تاریخ اشاعت : 2016/07/06