ھند

ٹیگس - ھند
وزیر اعظم مودی:
ھند وستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین(ع) کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 443602    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

عید قربان کے موقع پر۔؛
انڈیا کے مسلمان بالخصوص حیدرآباد کے عوام آن لائن قربانی میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443280    تاریخ اشاعت : 2020/07/27

سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھند وستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443180    تاریخ اشاعت : 2020/07/14

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442883    تاریخ اشاعت : 2020/06/05

تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری کا ایک طالبہ اور دو طالب کے علم کے انتقال پر اظھار درد؛
جامعہ امامیہ لکھنو کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا: ۱۹رمضان کو ایک بیٹی کھوئی تھی اور ۲۵ رمضان کی سحر کو دو بیٹے کھو دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 442776    تاریخ اشاعت : 2020/05/20

قم ایران:
انڈین اسلامک اسٹوڈنٹنس یونین قم ایران نے جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکھنو کے دو طالب علموں کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 442775    تاریخ اشاعت : 2020/05/20

ندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر لاکھوں مسلمانوں نے سوگ مناتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 441895    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

دہشت گرد گروہ داعش نے ھند وستان میں "ولایت الہند" کے نام سے صوبے کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440363    تاریخ اشاعت : 2019/05/12

خبر کا کوڈ: 440215    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

خبر کا کوڈ: 440146    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

اوآئی سی:
او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین شدید کشیدگی کو کم کرنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439860    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ :
ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا : طاقت کے ذریعے آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437715    تاریخ اشاعت : 2018/11/22

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ :
ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا : طاقت کے ذریعے آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437715    تاریخ اشاعت : 2018/11/22

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس ۴۰۰ کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 437322    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس ۴۰۰ کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 437322    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ہندوستان کی وزارت تجارت کے ایک سینیئر عہدیدار نے علاقے کی اقتصاد کو رونق بخشنے میں ایران کی چاربہار بندرگاہ کی اہمیت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 436716    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

زائرین امام رضا علیہ السلام :
ایک پاکستانی زائرنے کہا: مقامات مقدسہ کی زیارت خداوندعالم سے رابطہ کو تقویت بخشتی ہے اور زائرین کو فضائل اخلاقی کے حصول کی طرف راہنمائی کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434989    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

حجت الاسلام سید حسن الموسوی المصفوی:
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہ نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریت نوازی، حب الوطنی اور قوم پرستی کی ایک بے نظیر علامت کے طور پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434966    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حجت الاسلام عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے بھارت کے جمہوری دعوے کو شدید تنقید کی نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 434964    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7162    تاریخ اشاعت : 2014/08/20