ٹیگس - رسا
یمن کے اسکولی طلبا نے احتجاجی مظاہرے کرکے یمن پر سعودی عرب اور امریکا کے مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 424082 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

شمالی عراق کے شہر موصل کے تمام سیکٹروں پر عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424081 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

فلسطینی تنظیموں نے غزہ میں تحریک مزاحمت ختم کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی تجویز مسترد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424080 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبوں پر شدید بمباری کی ہے-
خبر کا کوڈ: 424079 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

روسی فوج کے ایک اعلی افسر جنرل سرگئی رودسکوی نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل پر امریکی اتحاد کے حملوں میں دو سو ساٹھ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424078 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

پناہ گزینوں کے امور میں افغانستان کے وزیر نے دسیوں لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 424077 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

ایران و پاکستان کی عدلیہ کے اعلی عہدیداروں نے دونوں ملکوں کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424076 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

کمانڈر جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے تعلق سے سپاہ ، خلیج فارس کی سب سے طاقتور اور تجربہ کار فورس ہے۔
خبر کا کوڈ: 424075 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے بوسنیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قائم مغربی اتحاد دہشت گردی کی بیخ کنی کرنا ہی نہیں چاہتا۔
خبر کا کوڈ: 424074 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

اقتصادی بحران کے شکار سعودیوں نے فلسطینی انتظامیہ کو دی جانے والی مالی امداد ختم کرنے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424073 تاریخ اشاعت : 2016/10/26