مختار احمد امامی

ٹیگس - مختار احمد امامی
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان نے کہا کہ خیبر پخونخواہ کا وزیراعلیٰ ایک نا اہل شخص ہے، خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے ملت تشیع کو اگر یونہی نظر انداز کیا جاتا رہا توپھر ہماری جانب سے کسی بھی تعاون کی امید دل سے نکال دیں۔
خبر کا کوڈ: 431922    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
شہید قائد نے جنرل ضیاء جیسے ڈکٹیٹر کو بھی اپنے عزم اور اصولی موقف کے راہ کی رکاوٹ نہیں بننے دیا، وہ باطل قوتوں کے سامنے جرات و استقامت کا پہاڑ بنے رہے، شہید قائد علامہ عارف حسینی کی ۲۹ ویں برسی پر ہم نے اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ ان کے مشن کو ادھورا نہیں چھوڑا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429320    تاریخ اشاعت : 2017/08/04

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
شہید قائد نے جنرل ضیاء جیسے ڈکٹیٹر کو بھی اپنے عزم اور اصولی موقف کے راہ کی رکاوٹ نہیں بننے دیا، وہ باطل قوتوں کے سامنے جرات و استقامت کا پہاڑ بنے رہے، شہید قائد علامہ عارف حسینی کی ۲۹ ویں برسی پر ہم نے اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ ان کے مشن کو ادھورا نہیں چھوڑا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429320    تاریخ اشاعت : 2017/08/04

مختار احمد امامی:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ جو عناصر یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں بے جا دباؤ یا اختیارات کے ناجائز استعمال سے دبانا ممکن ہے، وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، پرامن احتجاج پر گولیاں چلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، جب تک انہیں کیفر کردار تک نہیں پہنچا دیا جاتا، تب تک ہماری قانونی و آئینی جدوجہد جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 428787    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ قبلہ اول کی آزادی کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کیخلاف ملک بھر ایم ڈبلیو ایم ۲۳ جون بمطابق ۲۷ رمضان المبارک جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے موقع پر بعد از نماز جمعہ احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کریگی۔
خبر کا کوڈ: 428621    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کراچی میں تنظیمی ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ پاکستانی دفتر خارجہ بحرینی اور سعودی حکومتوں سے وہاں کے شہریوں سے برتے جانے والے شرمناک رویئے پر سفارتی سطح پر احتجاج کرے۔
خبر کا کوڈ: 428303    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
بارگاہ فاطمہ انچولی سوسائٹی میں استحکام پاکستان و امام مہدیؑ کانفرنس کی عوامی رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ملکی مفادات اور امن و سلامتی کیخلاف متحرک کالعدم قوتوں کو آزادی حاصل ہے، کالعدم جماعتیں ملکی سالمیت و استحکام کے خلاف سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428035    تاریخ اشاعت : 2017/05/12

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
کراچی میں تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امریکی اسرائیلی بلاک کو اسلامی مقاومتی بلاک کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا سامنا ہے، اس لئے وہ مشرق وسطیٰ میں اپنی ذلت آمیز شکست کا بدلہ مسلمانوں کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرکے لینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427646    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ قومی سلامتی کے تمام ادارے اس بات سے باخبر ہیں کہ جھنگ کے حالیہ الیکشن میں کامیاب کرایا جانے والا شخص کس کالعدم جماعت کا سرغنہ ہے، لشکر جھنگوی دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہونیکا خود اعتراف کر چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424891    تاریخ اشاعت : 2016/12/05