Tags - یوکیا آمانو
میخائل اولیانوف نے امانو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی اور نہ ہی عالمی جوہری ادارے کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے۔
News ID: 435936 Publish Date : 2018/05/15
یوکیا آمانو :
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا : مشترکہ ایٹمی معاہدہ صرف امریکہ سے نہیں بلکہ یہ معاہدہ گروپ ۱+ ۵ اور ایران کے درمیان ہے اور یہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جس پر تمام فریقوں کو عمل کرنا چاہیے۔
News ID: 431574 Publish Date : 2017/10/29
یوکیا آمانو :
بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا : عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے انسپکٹروں نے تصدیق کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے۔
News ID: 427898 Publish Date : 2017/05/04
عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ:
عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔
News ID: 427008 Publish Date : 2017/03/21
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
News ID: 426721 Publish Date : 2017/03/06
یوکیا آمانو :
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے پر زور دیا ہے ۔
News ID: 426498 Publish Date : 2017/02/23
حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے حالیہ اقدامات کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا : امریکہ نے ایران کے بارے میں جو رویہ اپنا رکھا ہے اس سے حکومت امریکہ پر عالمی اعتماد کم ہو جائے گا۔
News ID: 425150 Publish Date : 2016/12/18