ٹیگس - رمضان المبارک
اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے ۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442640 تاریخ اشاعت : 2020/05/05
آیت الله طباطبایی نژاد نے وضاحت کی ؛
اصفہان نے مشہور و معروف عالم دین نے رمضان المبارک مہینے کے برکتوں سے استفادہ کرنے کی اہمیت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اس مہینے میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب دوسری عبادتوں سے کئی برابر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442636 تاریخ اشاعت : 2020/05/03
صادقین فاونڈیشن کے زیر اھتمام؛
حوزہ علمیہ قم کے نامور اور معروف علمائے کرام کے ذریعہ ماہ رمضان المبارک میں جوانوں کیلئے آن لائن دینی کلاسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442621 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
خدا وند عالم نے اس دنیا میں بہت سی چیزوں کو پیدا کیا ہے ،اگر انسان ان کے بارے میں غوروفکر کرے تووہ خداکی خالقیت اور اس کی صناعیت کے بارے میں حیرت وتعجب میں پڑجائے کہ اس نےکیسی کیسی مخلوقات خلق کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442620 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
اے معبود! اس مہینے میں اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما۔۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442616 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
اے معبود! مجھے اس مہینے میں تیری نافرمانی کی وجہ سے ذلیل نہ فرما ۔
خبر کا کوڈ: 442610 تاریخ اشاعت : 2020/04/30
اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے ۔
خبر کا کوڈ: 442603 تاریخ اشاعت : 2020/04/29
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر
خبر کا کوڈ: 442599 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
امام محمد باقر عليه السّلام نے فرمایا: لِکلِّ شَيْءٍ رَبيعٌ وَ رَبيعُ الْقُرْآنِ شَهْرُ رَمَضانَ. ہر چیز کی بہار ہے اور قران کی بہار ماہ رمضان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442594 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
خبر کا کوڈ: 442593 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
مصر کے سنی عالم دین:
مصر کے اہل سنت عالم دین نے سیره نبوی(ص) کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ صدقہ، ماہ مبارک رمضان کا بہترین اور برترین عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442591 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
اے اللہ مجھے اس ماہ مبارک میں اپنے خوشنودی کے قریب کر دے اور اپنے غضب و انتقام سے محفوظ رکھ ۔
خبر کا کوڈ: 442582 تاریخ اشاعت : 2020/04/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعرات کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا ۲۵ اپریل بروز ہفتے ایران میں پہلا روزہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442567 تاریخ اشاعت : 2020/04/24
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ماہ رمضان میں عبادات اور عزاداری کے پروگراموں کے دوران کورونا سے بچاؤ کی تدابیر پر عمل کر کے اپنے آپ اور دوسروں کو اس جان لیوا مرض سے بچایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442561 تاریخ اشاعت : 2020/04/23
ماہ مبارک رمضان کے قریب رهبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع معظم تقلید نے دنیا میں کرونا پھیلنے کے سبب روزہ رکھنے کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 442558 تاریخ اشاعت : 2020/04/22
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ایک سوال کے جواب میں کہ کرونا وائرس کے ایام میں رمضان کے مبارک مہینے کا روزہ رکھنے کا فقہی نظریہ اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442554 تاریخ اشاعت : 2020/04/21
ہماری زندگی میں عام طور سے ہوتا یہ ہے کہ ہم جس چیز کو زیادہ پسند کرتے ہیں اور دوست رکھتے ہیں اس کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں، چاہے وہ کوئی یادگار لمحہ ہو، یا پھر زندگی کا کوئی اہم واقعہ ہو .
خبر کا کوڈ: 442543 تاریخ اشاعت : 2020/04/20
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ جو شرائط تراویح کیلئے رکھی گئی ہیں، وہی رمضان المبارک میں یوم علیؑ، یوم امام حسنؑ اور نزول قرآن کے پروگراموں میں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 442541 تاریخ اشاعت : 2020/04/19
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ ملک بھر میں ماہ رمضان المبارک ایام اور اجتماعات کے پر امن انعقاد پر ملکی سیکورٹی ادارے داد و تحسین کے مستحق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440540 تاریخ اشاعت : 2019/06/06
خبر کا کوڈ: 440496 تاریخ اشاعت : 2019/06/01