ٹیگس - رمضان المبارک
محترمہ سائرہ ابراہیم :
محترمہ سائرہ ابراھیم سیرت و تعلیمات امام حسن ع کو معاشرے میں عام کرتے ہوے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ اھلبیت ع کے حقیقی پیروکاروں میں شامل ہو سکیں۔
خبر کا کوڈ: 440446 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
رمضان المبارک جو با برکت و عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند عالم اپنے روزہ دار بندے کا میزبان ہے اور اس مہینہ میں گناہیں بخشی جاتی ہیں اور اس مہینہ میں مخصوص اعمال ہیں خاص کر شب ھای قدر کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے اور تاکید کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440445 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کشمیری آزادی کی داستان اپنے خون سے لکھ رہے ہیں ۔انکے خون کی قیمت کوئی ادا نہیں کر سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 440410 تاریخ اشاعت : 2019/05/19
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
خبر کا کوڈ: 440400 تاریخ اشاعت : 2019/05/16
ماہ مبارک رمضان تزکیہ و مغفرت کا مہینہ ہے ، تعمیر ذات و تطہیر رو ح کا مہینہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440374 تاریخ اشاعت : 2019/05/13
خبر کا کوڈ: 440361 تاریخ اشاعت : 2019/05/11
روزہ بہترین عبادت ہے جسے پروردگارنے استعانت کا ذریعہ قرار دیا ہے اور آل محمد نے مشکلات میں اسی ذریعہ سے کام لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440353 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
کینیڈا کے صدر نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی تو وہان کے بڑے اسٹورز میں رمضان میں استعمال کی جانے والی اشیار میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440347 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
رمضا المبارک وہ مہینہ ہے جس میں حق تعالی نے اپنی مہمان نوازی میں اپنے بندے کو بلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440338 تاریخ اشاعت : 2019/05/07
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اسلامیان پاکستان سے اپیل کی کہ وہ اس ماہ مبارک میں اپنے مصیبت زدہ، دہشت گردی سے متاثرہ بھائیوں کو بھی ضرور یاد رکھیں اور انکی ضرورتوں کا خیال کریں۔
خبر کا کوڈ: 440335 تاریخ اشاعت : 2019/05/07
ھندوستان و پاکستان اور ایران کے علاوہ اکثر ممالک میں آج رمضان المبارک کا چاند نہیں دیکھا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440327 تاریخ اشاعت : 2019/05/05
پاکستان:
ایران کلچر ہاوس اور دارالقرآن «اقراء» کے تعاون سے ماہ رمضان المبارک میں شیعہ سنی قرآء کے درمیان مقابلہ منعقد کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 440135 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
حجت الاسلام سید شمسی رضا :
ہندوستان کے مشہور مبلغ نے کہا : جو شخص اس ماہ میں کسی مؤمن کا روزہ افطار کرائے تو اسے گناہوں کی بخشش اور ایک غلام کو آزاد کرنے کا ثواب ملے گا۔
خبر کا کوڈ: 436129 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
حجت الاسلام سید حسن عباس بلگرامی :
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک میں روزے دار کے اعمال اور دعائیں قبول کی جاتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436128 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، ہمیں فلسفہ رمضان کو سمجھنےکی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436009 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435992 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
رمضان المبارک کے مبارک مہینہ کی مناسبت سے عبادات و دعا کے ساتھ ساتھ حرم امیرالمومنین (ع) میں یکم رمضان سے ہر روز صبح نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن مجید کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428355 تاریخ اشاعت : 2017/06/02
آیت الله سبحانی نے بیان کیا :
حضرت آیت الله سبحانی نے روزہ کی سماجی و اخروی فائدہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : روزہ کی سماجی اہمیت یہ ہے کہ انسان دوسروں کے حالات سے با خبر ہوتا ہے اور ان لوگوں کی زندگی جن کے حالات اچھے نہیں ہوتے عملی طور پر احساس کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428286 تاریخ اشاعت : 2017/05/28
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے اس بیان کے ساتھ کہ اقلیت و اکثریت کسی بھی زمانہ میں حقانیت کی علامت نہیں رہی ہیں بیان کیا : کمی و زیادی کے معیار کے ذریعہ حق کو مشخص نہیں کیا جا سکتا ہے اور ایسا کرنا سراسر غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428285 تاریخ اشاعت : 2017/05/28
شیعہ علما کونسل پاکستان :
شیعہ علما کونسل پنجاب نے کہا : رمضان المبارک میں کثرت سے یاد باری تعالیٰ، تلاوت اور تفسیر قرآن پر توجہ ہونی چاہیے۔ تاکہ ماہ مقدس کی برکات سے زیاد ہ سے زیاد ہ مستفید ہوا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 428274 تاریخ اشاعت : 2017/05/28