ٹیگس - تفسیر قرآن
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے حقوق خواتین کی حمایت میں فمینیسم کے اھداف و مقاصد کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ہم، خواتین اور لڑکیوں کے لئے حد درجہ حقوق کے قائل ہیں کیوں کہ حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ زھراء (س) ہمارے لئے بہترین آئڈیل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436058 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ دنیا و آخرت دونوں ہی ساتھ ساتھ ہونا چاہئے کہا : دنیا میں اهل بیت(ع) کی شناخت، آخرت میں عاقبت بخیر ہونے کی نشانی ہے ، ہمیں اس طرح زندگی بسر کرنی چاہئے کہ جب موت کے وقت حضرت امیرالمومنین علی(ع) ہماری بالیں پر آئیں تو ہم ان سے روبرو ہوسکیں اور آخرت میں اهل بیت(ع) ہماری مدد کریں ، یہ ہیں عاقبت بخیر ہونے کے معنی ۔
خبر کا کوڈ: 432563 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے مشھد مقدس میں اپنی تفسیر قران کریم کی نشست میں کہا: ہم غلط ثقافت اور ماحول کا آہستہ آہستہ مقابلہ کریں اور قدم بہ قدم اسے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429088 تاریخ اشاعت : 2017/07/20
آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے مشھد مقدس میں اپنی تفسیر قران کریم کی نشست میں کہا: ہم غلط ثقافت اور ماحول کا آہستہ آہستہ مقابلہ کریں اور قدم بہ قدم اسے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429088 تاریخ اشاعت : 2017/07/20
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے ماہ مبارک رمضان کو تقوائے الھی منزل جانا اور روزہ داری کا مقصد انسانوں کا متقی بنانا بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428269 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
آيت الله جوادی آملی:
حضرت آيت الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے لذت نفس ؛ عقلی، خيالی ، وهمی اور لمسی ہے کہا: اکثریت تصوراتی اور خیالی لذت سے فائدہ اٹھاتی ہے ، کسی کو مرجع ، آعظم اور اس طرح کے القاب سے یاد کیا جانا ایک تصوراتی اور خیالی لذت کا مصداق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426183 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
آیت الله جوادی آملی:
سرزمین ایران کے مشھور مفسر قران کریم حضرت آیت الله جوادی آملی نے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا ، مدرسوں اور اسکولوں کی تعمیر اہم جانا اور کہا کہ لوگوں کی دست رسی انسان کو ابدی بنا دیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426151 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
الکفیل پرنٹنگ پریس برائے طباعت و نشر نے حال ہی میں جرمنی زبان میں ایک تفسیر قرآن شائع کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426076 تاریخ اشاعت : 2017/02/02