ٹیگس - نعمت
آیت الله صدیقی نے بیان کیا ؛
مدرسہ علمیه امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : علم اکتسابی کو علم یقین کے لئے مقدمہ ہونا چاہیئے ؛ انسان علم اللہ سے مقام خلیفہ الہی حاصل کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435663 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایران کا مقدس شہر قم شیعوں کا مرکز ہے بیان کیا : اس شہر کے حکام کے نصیب میں اس شہر میں خدمت کرنے کی ایک عظیم نعمت میسر ہوئی ہے جس کا شکر ادا کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435524 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ امتحان و آزمائیش انسان کے اختیاری انتخاب کے لئے مقدمہ ہے ، سہولتوں کا پایا جانا اور نعمات کی کثرت کا معنی انسان کی ذمہ داریوں کو زیادہ ہونے کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431631 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
آیت الله صدیقی:
تہران کے عارضی امام جمعہ نے بیان کیا : خداوند عالم کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں ہے کہ وہ چاہتا ہے ہم لوگوں سے خریدے بلکہ حقیقی مالک خود ہے لیکن چاہتا ہے ہمارے مال کو وسعت عطا کرے اور اس کو بقا عنایت کرے ۔
خبر کا کوڈ: 430119 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی رہ تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : بعض لوگ اپنی ذمہ داری کو انجام دینے میں غفلت کرتے ہیں ، اسلامی حکومت اور غیر اسلامی میں فرق کی طرف متوجہ نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427951 تاریخ اشاعت : 2017/05/07