آغا سید حسن الموسوی الصفوی

ٹیگس - آغا سید حسن الموسوی الصفوی
نجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے ترجمان نے واضح کیا کہ جبر و بربریت اور نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف عوامی ردعمل ایک فطری امر ہے حریت قائدین اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے اس عوامی ردعمل کو روکنے کی کوشش مضحکہ خیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 438913    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

نجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے ترجمان نے واضح کیا کہ جبر و بربریت اور نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف عوامی ردعمل ایک فطری امر ہے حریت قائدین اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے اس عوامی ردعمل کو روکنے کی کوشش مضحکہ خیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 438913    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ خواتین جس قدر با اخلاق، دور اندیش اور فرض شناس ہوں اُس قدر اصلاح معاشرے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434902    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کابل میں شیعہ برادری کے ثقافتی مرکز پر خودکش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432449    تاریخ اشاعت : 2017/12/29

آغا سید حسن:
آقای موسوی زادہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے شرمناک فیصلے سے اگرچہ ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کے امکانات کو معدوم کرنے میں کوئی کسر باقی نہ اٹھا رکھی تاہم اگر اب بھی مسلمان ممالک اس فیصلے کے خلاف خلوص نیت اور ایمانی قوت کے ساتھ مزاحمتی حکمت عملی مرتب کریں گے تو امریکہ کا فیصلہ سراب ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432225    تاریخ اشاعت : 2017/12/13

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام امت مسلمہ کے اتحاد اور دینی بیداری کیلئے ایک نئی تحریک کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432160    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ اگر اب بھی مسلمان استکباری قوتوں کی اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے سنجیدہ نہیں ہوئے تو امت مسلمہ کا مستقبل مخدوش ہوکر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 432079    تاریخ اشاعت : 2017/12/03