مظاہرے

ٹیگس - مظاہرے
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے ۔ اس درمیان وزیراعظم نریندرمودی نے دہلی میں ایک عوامی جلسے میں اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے -
خبر کا کوڈ: 441795    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

پیر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں کے اختتام پر ایک قرار داد پاس کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441551    تاریخ اشاعت : 2019/11/04

نائیجیریا کے عوام نے مختلف شہروں میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440657    تاریخ اشاعت : 2019/06/25

نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 437680    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

سیکڑوں برطانوی شہریوں نے مظاہرے کرکے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436178    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 435443    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

بحرینی عوام نے ہفتے کی رات بھی ملک کے مختلف علاقوں منجملہ المقشاع اور البلادالقدیم میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے حکومت مخالفین کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 435368    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے بیت المقدس کو غاصب صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے اعلان کے خلاف پورے ایران میں دسیوں لاکھ لوگوں نے سڑکوں پر نکل کراحتجاج کیا اور امریکی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 432163    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 428259    تاریخ اشاعت : 2017/05/27

رسا نیوز ایجنسی - آل خلیفہ سیکیورٹی فورسیز کی مظاہرین کے خلاف جارحانہ کاروائیوں کے باوجود بحرینی عوام کا آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6220    تاریخ اشاعت : 2013/12/15