ٹیگس - ولایت فقیہ
حجت الاسلام حسن رضا حیدری :
کوپاگنج ھندوستان کے امام جمعہ نے کہا : ولی فقیہ اپنے خصوصی اختیارات کے ذریعہ سماج میں پائے جانے والے مسائل کا حل نکالتا ہے اور سماج و معاشرے کو اختلاف و انتشار سے بچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443463 تاریخ اشاعت : 2020/08/15
ولی فقیہ درحقیقت غدیر کی پاسبان ہے جس نے امام عصر عج کے ظہور تک اس عظیم الہی نعمت کی پاسبانی کرنی ہے۔ تحریر حاضر میں غدیر کے موجودہ پاسبان ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نگاہ سے غدیر کو پہچاننے کی کوشش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443400 تاریخ اشاعت : 2020/08/08
حجت الاسلام شیخ حسن علی التریکی:
اسلامی تبلیغات و ثقافت کونسل لندن کے سربراہ نے بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی ایران کا فلسطین میں ریفرنڈم منعقد کرنے کی پیش کش بہت ہی عادلانہ و منصفانہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443276 تاریخ اشاعت : 2020/07/26
توجہ دینی چاہئے کہ ولایت فقیہ کی مخالفت آسان کام نہیں ہے۔ جب بزرگ مرزا شیرازی نے تنباکو پر پابندی لگا کر حکومتِ برطانیہ سے مقابلہ شروع کیا تو ایک عالم دین نے ان کی مخالفت کی۔ مرزا نے مخالفت کی خبر پانے کے بعد ان کیلئے بد دعا کر دی۔ اس بد دعا کی وجہ سے اس عالم دین کی نسل علماء سے محروم ہوگئی۔ ان کا جوان بیٹا جوانی میں ہی مرگیا اور عالم دین بیٹے کی حسرت ان کے دل ہی میں رہ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 443212 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے کہا: نظام ولایت فقیہ مکتب اہلبیت کا فخر اور باقی مکاتب فکر سے امتیازی وصف ہے، پوری قوم علماء کا احترام کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر جن میں سے لاہور سے ایک شخص قوم میں خلفشار پیدا کرکے مراجع اور علماء کی توہین کا باعث بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443111 تاریخ اشاعت : 2020/07/08
حجت الاسلام سید ذیشان حیدر حسینی :
اسلامی القرآن سینٹر پاکستان کے سربراہ نے حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : فقہاء میں سے جو فقیہ اپنے نفس کا محافظ، اپنے دین کا نگہبان ، اپنی خواہشات نفسانی کا مخالف اور اپنے مولا کے حکم کا پا بند ہو تو عوام پر لازم و ضروری ہے کہ اس کی تقلید کریں۔
خبر کا کوڈ: 443099 تاریخ اشاعت : 2020/07/09
خبر کا کوڈ: 442877 تاریخ اشاعت : 2020/06/04
خبر کا کوڈ: 442870 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
حجت الاسلام سید روح ظفر رضوی :
ممبئی کے امام جمعہ نے بیان کیا : امام خمینی رہ نے سامراجیت سے مقابلہ احساسات کی وجہ سے نہیں بلکہ شرعی ذمہ داری کی بنا پر کی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 442866 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
حجت الاسلام علامہ سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی مشکلات کا حل حضرت علی ابن ابی علیہ السلام کو زبان پر رکھ کر آل سفیان کے در پر جھکنے سے نہیں بلکہ پاکستان کی مشکلات کا حل مشکل کشا اور مشکل کشا کے والد کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442260 تاریخ اشاعت : 2020/03/08
حجت الاسلام ہادی حسین ناصری :
حجت الاسلام ہادی حسین ناصری نے کہا : آیت اللہ یعقوبی اسلامی قیادت اور حکومت کے سلسلے میں ولایت فقیہ کو آئمہ معصومین کی ولایت کے استمرار اور فروغ میں اہم سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442162 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
عین ممکن ہے کہ ولی فقیہ ایک خاص سرزمین پر اس سرزمین پر لاگو نظام، حکومت یا آئین کے اعتبار سے کسی "اجرائی" ذمہ داری کا حامل نہ ہو اسکے باوجود اس سرزمین پر بسنے والے مسلمانوں اور انسانوں کی نظریاتی اور اسلامی فکری ہدایت "ولی فقیہ" کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442043 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
30 دسمبر مطابق ۹ دی ھجری شمسی کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441841 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
حجت الاسلام شیخ سیفی مازندرانی:
حوزه علمیہ نجف اشرف کے استاد نے امام خمینی(ره) کو علم اصول میں بہت سارے موضوعات کا آغاز گر جانا اور کہا: فقیہ جامع شرائط ولی ہے جس کا حکم مجتھدین پر بھی واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440939 تاریخ اشاعت : 2019/07/30
علامہ ریاض نجفی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ رسول اللہ کی قائم کردہ اسلامی حکومت کا تسلسل قیامت تک رہنا ہے، جس کیلئے پیغمبر اکرم نے اپنے 12 معصوم جانشین مقرر فرمائے، جن میں سے بعض کو ظاہری حکومت کرنے کا موقع ملا اور بعض کو نہ مل سکا۔
خبر کا کوڈ: 440866 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
حاجی اصغر علی کربلائی اور شیخ محمد صادق رجائی نے اپنی تقاریر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی نظام حکومت کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کی۔
خبر کا کوڈ: 440773 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
محترمہ معصومہ نقوی:
محترمہ معصومہ نقوی نے ولی فقیہ کی محبت و اطاعت کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شخصیت دنیا کے تمام با اثر اور ذہین افراد پر حاوی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440288 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ولایت فقیہ ، ولایت اهل بیت(ع) کا تسلسل ہے کہا: سبھی ولایت الهی کے راستہ پر گامزن رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439966 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اھتمام؛
مسجد اھل بیت علیھم السلام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم المقدس کی جانب سے علمی اور فکری نشست بعنوان ولایت فقیہ منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 439509 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
آیت الله صدیقی :
آیت الله صدیقی نے کہا : انقلاب کی کامیابیاں ہمیشہ ولایت کی بدولت رہی ہے آج بھی نفوذی اقتصادی فتنہ سے نکلنے کا راستہ صرف ولایت کے فرمان کی اطاعت میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439493 تاریخ اشاعت : 2019/01/02