کراچی - صفحه 2

ٹیگس - کراچی
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اب وقت بیان بازی کا نہیں، عملی اقدامات کا ہے کہا: سزائے موت کے قانون کو فی الفور بحال کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7366    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین و مذھبی رہنما حجت الاسلام و المسلمین ناصر عباس جعفری نے کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7244    تاریخ اشاعت : 2014/09/11

حجت الاسلام محمد امین شھیدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شھیدی نے جعفریہ الائنس کے چیئرمین اور معروف شیعہ رہنما سینیٹر عباس کمیلی کے بیٹے علی اکبر کمیلی کو دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: کراچی میں دینی وھابی مدارس دہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہیں فوج ان کے خلاف آپریشن کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7232    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان نے لیاقت باغ پریس کلب راولپنڈی کے سامنے تفتان بارڈر کے قریب پاکستانی زائرین اور کراچی ائر پورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملہ کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6867    تاریخ اشاعت : 2014/06/09

رسا نیوز ایجنسی – دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجہ میں جعفریہ الائنس کے راہنما باقر زیدی زخمی اور ان کا سکیورٹی گارڈ محمد علی، شہید ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 5325    تاریخ اشاعت : 2013/04/27

رسا نیوزایجنسی -ایرانی پارلیمنٹ میں اہل سنت ممبران نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف دہشتگردانہ واردات کی سخت مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5194    تاریخ اشاعت : 2013/03/06

رسا نیوزایجنسی - پاکستان کے مختلف مذاھب سے تعلق رکھنے والے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے کراچی بم دھماکہ شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5181    تاریخ اشاعت : 2013/03/04

رسا نیوزایجنسی - کل رات کراچی بم دھماکہ میں 60 شہید 150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5180    تاریخ اشاعت : 2013/03/04