تین طلاق

ٹیگس - تین طلاق
تین طلاق کی روایت کو غیر قانونی قرار دینے والا مسلم خواتین (شادی کے حق تحفظ) بل 2019 اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان جمعرات کے روز لوک سبھا میں منظور ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 440928    تاریخ اشاعت : 2019/07/29

ہندوستان میں حکومت کے تین طلاق بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے کل بھی مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435302    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

مسلم پرسنل لا بورڈ :
ہندوستان میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین طلاق پر بل کا مقصد مسلم معاشرہ کو تباہ کرنا اور جیلوں کو مسلم مردوں سے آباد کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432450    تاریخ اشاعت : 2017/12/29

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
اسلامی تحریک کے سربراہ نے کہا : اگر قرآنی تعلیمات کا بغور جائزہ لیا جائے اور مطالعہ کیا جائے تو اس کی روشنی میں ایک ساتھ طلاق ثلاثہ ( تین طلاق یں) درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429703    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

ظفریاب جیلانی:
اترپردیش میں ایک پروگرام سے خطاب میں پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ تین طلاق کے معاملے سے بھارتیہ جنتا پارٹی سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427939    تاریخ اشاعت : 2017/05/06

ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کی عدالت نے طلاق کے مقدمے میں مسلمان مدعا علیہ کی جانب سے اپنی بیوی کو ایک نشست میں دی گئی تین طلاق وں (طلاقِ ثلاثہ) کو باطل، غیر قانونی اور کالعدم قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427707    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ نے یکساں سول کوڈ اور تین طلاق کے مسئلے پر تیار کئے گئے سوالنامے کو مسترد کرتے ہوئے لاء کمشین کو جانبدار بتایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423822    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ نے یکساں سول کوڈ اور تین طلاق کے مسئلے پر تیار کئے گئے سوالنامے کو مسترد کرتے ہوئے لاء کمشین کو جانبدار بتایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423822    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

پچاس سے زائد سنی مفتیوں کا فتوا؛
سرزمین پاکستان کے پچاس سے زائد سنی مفتیوں نے تین طلاق وں کو خلاف شرع قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422412    تاریخ اشاعت : 2016/06/21