محرم - صفحه 4

ٹیگس - محرم
خبر کا کوڈ: 437104    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی کرتے ہوئے کہ طلاب ، تبلیغی ایام میں قم میں رہنے کے بجائے اپنے دینی وظائف کی انجام دہی مختلف علاقوں کا سفر کریں ، مبلغین کو دین اور تبلیغ اسلام کے لہجے میں لوگوں سے باتیں کرنے تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437071    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

میئر کراچی:
کے ایم سی ہیڈ آفس میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ مختلف امام بارگاہوں کے اطراف کئی لاکھ اسکوائر فٹ سڑکوں کی کارپیٹنگ کی گئی ہے، محرم الحرام کے انتظامات کے لئے ایس او پی بنا ہوا ہے جس میں مزید بہتری لانے کے لئے علماء کرام تجاویز دیں۔
خبر کا کوڈ: 437069    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

آپریشن کے دوران کل ۶۰ سے زائد مشکوک افراد کو گرفتار کرکے چھان بین کرنے پر کل ۳۷ افراد کو مختلف جرائم میں ملوث پاکر ان کیخلاف مقدمات درج رجسٹر کرلئےگئے۔
خبر کا کوڈ: 437053    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

علامہ مبشر حسن :
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکام بالا نیچے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کر رہے ہیں لیکن نچلا عملہ وسائل کی قلت کو بنیاد بنا کر کاموں میں سستی و کاہلی کا مظاہرہ کررہاہے ۔
خبر کا کوڈ: 436989    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

آئی جی پنجاب نے؛
آئی جی نے پولیس افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے جلوس کے روٹ میں آنیوالی عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز اور جلوسوں میں سادہ کپڑوں میں کمانڈوز تعینات کرنے کیساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں میں شرکت کیلئے آنیوالے عزاداروں کو واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر سے چیک کیے بغیر اندر داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 431672    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

پولیس نے انتہائی وحشیانہ رویہ اختیار کرکے عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بناکر گرفتار کیا اور کئی عزادار لہو لہان ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 430191    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

حضرت عباس علیہ السلام ایمان ،شجاعت اور وفا کی بلندیوں پر فائز ہیں وہ فضل و کمال میں ، قوت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہیں ۔وہ اخلاص ،استحکام ،ثابت قدمی اور استقلال میں نمونہ عمل ہیں۔ حضرت عباس (ع) وفا ، ادب، شجاعت اور سخاوت کا مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430166    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعای حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں انسان شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430159    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

دنیا بھر میں عزاداری سید الشہداء کا سلسلہ جاری ہے اور جیسے جیسے یوم عاشورا قریب آتا جارہا ہے، عزاداروں کا جوش اور ولولہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430146    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

ڈاکٹر حیدر اشرف :
محرم الحرام میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں اہم سیاسی شخصیات اور حساس مقامات پر دہشتگردوں کے حملوں کو روکنے کیلئے انتہائی سخت حفاظتی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430081    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

ہلال محرم ۱۴۳۹ء ایک بار پھر نواسہ ء رسول حضرت امام حسین علیہ السلام ان کے اصحاب و یاوران و کی الم و غم اور شجاعت و حریت سے بھرپور داستان لے کر طلوع ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430078    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور ہر طرف یاحسین کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430054    تاریخ اشاعت : 2017/09/22

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتے ہی پوری دنیا میں امام عالیمقام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کے غم میں فرش عزا بچھ گیا ہے اور ہر طرف یاحسین کی صدائیں بلند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430046    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی طرف سے خطباء، ذاکرین، واعظین اور ںوحہ خوانوں کے لیے ایک خصوصی پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 430017    تاریخ اشاعت : 2017/09/19

جھنگ پولیس:
جھنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ مجالس اور جلوسوں کے دوران اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، جبکہ تمام روٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے، جن کی مانیٹرنگ ڈی پی او آفس سے ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 429999    تاریخ اشاعت : 2017/09/18

ایڈمنسٹریٹر مغربی کراچی :
افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میونسپل کمشنر بلدیہ غربی وسیم مصطفی سومرو نے بلدیہ غربی کی حدود میں جلوس کی گزرگاہوں کی مرمت مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی ستھرائی اور روشنی کے خصوصی انتظامات کے ساتھ ساتھ تجاوزات کے خاتمہ کیلئے بھرپور کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت دی۔
خبر کا کوڈ: 429997    تاریخ اشاعت : 2017/09/18

پولیس کے ذرائع نے مزید بتایا کہ محرم الحرام میں پورے شہر سے ایک ہزار ۸۷ جلوس نکالے جائیں گے جن میں صرف ساؤتھ زون میں اہل تشیع کے ۵۵ جبکہ اہلسنت کے ۹۲ جلوس نکالے جائیں گے، ۸۱۵ مقامات پر مجالس کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ ۱۸۶ مقامات پر وعظ کا اہتمام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429973    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

وزیراعلیٰ سندھ:
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ چہلم تک مسلسل نگرانی کے لئے لازمی انتظامات کئے جائیں، تاکہ علماء کرام اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ قریبی مسابقتیں بڑھائی جاسکیں، میں ذاتی طور پر علماء اور مشائخین کے ساتھ ملاقاتیں کروں گا۔
خبر کا کوڈ: 429971    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

سی پی او محمد طاہر خان کی سربراہی میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے سلسلے میں پونیوالے خصوصی اجلاس میں پولیس افسران کو محرم الحرام کے سلسلے میں اپنے اپنے علاقوں میں امام بارگاہوں، مساجد اور حساس مقامات کی سکیورٹی کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 429933    تاریخ اشاعت : 2017/09/13