ٹیگس - محرم
محرم کا جلوس نکالنے والے عزاداروں پر پیلٹ گنوں کی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے متعدد عزادار زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441244 تاریخ اشاعت : 2019/09/08
آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار:
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کے پاس جو کچھ بھی تھا سارا کا سارا اپ نے دین کی راہ اور اسلامی معارف کی بقا میں نثار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 441242 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
خبر کا کوڈ: 441239 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
خبر کا کوڈ: 441238 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
خبر کا کوڈ: 441237 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441236 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
سرور و سالار شهیدان حضرت امام حسین(ع) کی شھادت کے موقع پر ۶ محرم الحرام سے لیکر ۱۱ محرم الحرام تک، رهبر انقلاب اور دیگر مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجالس منعقد ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 441219 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
پاکستان:
اکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ کی انتظامیہ نے کوئٹہ کو بڑی تخریب کاری سے بچا لیا، دہشتگرد محرم الحرام میں دہشتگردانہ کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 441215 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
آیت الله سید یاسین موسوی:
عراق کے ایک مشہور عالم دین نے بیان کیا : محرم کے مہینہ میں عزاداری و مجالس عزا کا انعقاد ایک سنت حسنہ ہے جو بعض وقت واجب کفائی کی منزل پر پہوچ جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441209 تاریخ اشاعت : 2019/09/03
مرجع عظیم الشان حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے ماه محرم سن 1441 ہجری قمری کی آمد کے موقع پر خطباء ، مبلغین اورعزاداروں کو اپنی حکیمانہ ہدایتیں فرمائیں ۔
خبر کا کوڈ: 441203 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
خبر کا کوڈ: 441198 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
آیت الله سیستانی کے نمائنده:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے یاد دہانی کی دنیا پرستی اور ہوائے نفس کی پیروی دینی اقداروں اور حضرت امام حسین(ع) سے دوری کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441183 تاریخ اشاعت : 2019/08/31
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے سیره اهل بیت سے متمسک ہوتے ہوئے ہر قسم کے اختلافات سے پرھیز کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 441163 تاریخ اشاعت : 2019/08/28
لاہور میں ہونیوالے اجلاس سے خطاب میں ایس یو سی پنجاب کے صدر سبطین سبزواری کا کہنا تھا کہ عزاداری کے فروغ کے حوالے سے انتظامیہ سے تعاون اور رکاوٹوں کو مسترد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441150 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
حرم امام حسین علیہ السلام میں شعبہ تبلیغ و تعلیم کے ذمہ دار نے استقبال ماه محرم کیلئے حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے عظیم الشان دسویں نشست کے انعقاد کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 441148 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
عظیم الشان شیعہ مرجع تقلید آیت الله سیستانی کے دفتر نے سن 1441 هجری قمری کا کیلنڈر منتشر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441146 تاریخ اشاعت : 2019/08/26
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے دشمن نے پاکستان میں آنے والے دریائوں پر ڈیم بناکر آبی جارحیت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437178 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے دشمن نے پاکستان میں آنے والے دریائوں پر ڈیم بناکر آبی جارحیت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437178 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
۶۰ ہجری کا معاشرہ کتابِ خدا اور سنت رسولؐ سے دور اور زمانہ جاہلیت کی بدعتوں کا شکار ہوچکا تھا اور یہی باتیں امام حسین ؑ کے قتل اور واقعہ کربلا کا باعث بنیں۔
خبر کا کوڈ: 437138 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
۶۰ ہجری کا معاشرہ کتابِ خدا اور سنت رسولؐ سے دور اور زمانہ جاہلیت کی بدعتوں کا شکار ہوچکا تھا اور یہی باتیں امام حسین ؑ کے قتل اور واقعہ کربلا کا باعث بنیں۔
خبر کا کوڈ: 437138 تاریخ اشاعت : 2018/09/17