ٹیگس - محرم
وزیراعلیٰ سندھ پاکستان:
سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا: علماء کرام فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 423518 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
صوبائی محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں یکم سے ۱۰ محرم الحرام تک ہائی الرٹ کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423517 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم کے مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے آج صبح اپنے درس خارج فقہ میں مبلغین سے خطاب کرتے ہوئے کہا : اصحاب پیغمبر(ص)، دیگر مذاھب کے مقدسات اور بزرگان اهل سنت کی توھین عمل حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423500 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے ماہ محرم کے قریب مبلغین اور عزاداروں کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں ھر قسم کے خرافات سے پرھیز کی دعوت دی اور کہا: ھر وہ عمل جو دین و مذھب کی اھانت کا سبب بنے اس سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423499 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
اعجاز ہاشمی:
جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ امام حسین سب کے ہیں، کسی ایک فرقے کے نہیں کہا: ان کی عظیم قربانی کی یاد کے مہینے میں فرقہ پرستی، بغض و عناد اور کفروشرک کے نعروں سے گریز کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 423462 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
پاکستان کے اعلٰی پولیس افسران:
پاکستان کے اعلٰی پولیس افسران نے ڈی پی او آفس میں ڈیرہ اسماعیل خان کی تمام امام بارگاہوں کے متولیان سے تفصیلی میٹنگ کر کے انہیں سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی اور متولیان نے درپیش مسائل بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 423426 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
رسا نیوز ایجنسی – کویت کی وزارت داخلہ نے عوام سے درخواست کی کہ محرم الحرام کی مجلسوں کو سیاسی رنگ و روپ دینے سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8559 تاریخ اشاعت : 2015/10/14
سندھ پاکستان رینجرزکے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - سندھ پاکستان رینجرزاور پلیس نے مشترکہ طور پر محرم الحرام سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیئے جانے خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8529 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ رہنما حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے نوابشاہ دورے پر ہزاروں افراد کے مجمع سے خطاب میں کہا: اس بار کا محرم اپنے بل بوتے پرمنانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7417 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
رسا نیوز ایجنسی - لبنانی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے محرم کے پیش نظر مختلف علاقوں میں خصوصی حفاظتی انتظامات کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7405 تاریخ اشاعت : 2014/10/25
محرم کے قریب مبلغین کو آیت الله وحید خراسانی کی نصیحیتیں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے محرم کے قریب مبلغین کو نصیحیتیں کرتے ہوئے کہا: مبلغین، استحکام عقائد، دفع شبھات، تہذیب اخلاق اور تعلیم احکام کو یکجا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7385 تاریخ اشاعت : 2014/10/20
پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے حساس اداروں نے پنجاب بھر سے چوری ہونے والی گاڑیوں کو واردات میں استعمال کئے جانے کا خدشہ ظاھر کرتے ہوئے لاہور، راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ، بہاوالنگر، سیالکوٹ اور گجرات کو حساس علاقہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6305 تاریخ اشاعت : 2014/01/08

محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی؛
رسا نیوز ایجنسی - محرم الحرام 1435 ھجری کا چاند نمودار ہوتے ہی دنیا کے مختلف گوشہ میں بسنے والے اخری نبی(ص) کے نواسہ حضرت اباعبداللہ الحسین کے غم میں ڈوب گئے ۔
خبر کا کوڈ: 6105 تاریخ اشاعت : 2013/11/06

مجلس وحدت مسلمین کے اعلی رکن کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی جنرل سکریٹری یہ کہتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل ازل سے ہمارے دشمن ہیں مطالبہ کیا: محرم کے امن و امان کو خراب کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6104 تاریخ اشاعت : 2013/11/06

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ میں متوجہ کر رہا ہوں کہ یہ محرم کسی اور انداز میں آرہا ہے تاکید کی : عزاداری سید الشہداء (ع) کو بھرپور انداز میں برپا کرنے کیلئے سب آمادہ ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6062 تاریخ اشاعت : 2013/10/21