ٹیگس - محرم
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر حیدر اشرف نے بتایا کے چہلم کے جلوس کی مانیٹرنگ سیف سٹی کے کیمروں سے ہوگی۔ عزاداروں کی ۳ مختلف جگہوں پر واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈیٹکٹر سے تلاشی لی جائے گی۔ جلوس کے مرکزی روٹ سے ملحقہ گلیاں اور سڑکیں خار دار تاریں اور کنٹینرز لگا کر بند کر دی جائیں گی۔ جلوس کے روٹ پر ۳ ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور سیکڑوں رضا کار ڈیوٹی دینگے۔
خبر کا کوڈ: 424565 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
فوج کی ۳۶ کمپنیاں اور رینجرز کی ۶ کمپنیاں طلب کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق فوج کی یہ فزیکل موجودگی نہیں ہوگی لیکن سٹینڈ بائی ڈیوٹی ہوگی۔ فوج اور رینجرز ڈی سی اوز کی درخواست پر طلب کی گئی ہے۔ فوج اور رینجرز چہلم کے روز سٹینڈ بائی رہے گی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 424564 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
ایک وقت تھا جب ہم مکتب جعفری کے عقائد اور متفقہ نظریات کے علاوہ سٹیج سے کچھ سنائے جانے کی کوشش کرنے والوں کا احتساب کرتے تھے، انہیں مجتھدین اور علماء حق کے خلاف زبان درازی پر روکا اور ٹوکا جاتا تھا اور یہ بات بھی ریکارڈ پر ہے کہ کسی غلط پڑھنے والے کو جو غلط روایات اور گھڑی ہوئی باتیں پڑھتا تھا، اسے بھی روکا جاتا تھا، پھر ہم باہمی طور پہ قومی سطح پہ کسی مسئلہ کی وجہ سے تقسیم بندی کا شکار ہوگئے تو ہماری قومی آواز دب گئی، ہماری اجتماعی و قومی نمائندگی دم توڑ گئی، ہماری ملی و اجتماعی شناخت ایسے لوگ بن گئے، جن کا ملت کیساتھ بس پیسے کا رشتہ تھا، جو ملت کو اپنی چکنی چپڑی باتوں سے اور من پسند عقائد و نظریات سے نیند کی گولیاں کھلا کے گہری نیند میں لے جانے کا ہنر جانتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 423976 تاریخ اشاعت : 2016/10/21

حجت السلام آغا علی رضوی:
سرزمین پاکستان کے شیعہ رھنما نے عاشورائے محرم پر سکیورٹی اداروں، اسکاوٹس، محکمہ برقیات اور محکمہ صحت کی بہترکارکردگی کو لائق تحسین بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 423851 تاریخ اشاعت : 2016/10/15

فرزند رسول سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت اور شہدائے کربلا کے سوئم پر پورے ایران میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423835 تاریخ اشاعت : 2016/10/14

پاکستانی وزیراعظم:
پاکستان کے وزیراعظم نے یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے پیغام میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ عالم میں نواسہ رسول کی قربانی اور استقامت کی مثال نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ: 423798 تاریخ اشاعت : 2016/10/13

کربلائے معلی میں عاشور کے موقع پر زائرین اور عزاداروں کے تحفظ کے لئے مخصوص ڈرون طیاروں سے بھی کام لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423797 تاریخ اشاعت : 2016/10/12

عاشور کے موقع پر؛
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری اور سینہ زنی کا انعقاد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 423790 تاریخ اشاعت : 2016/10/12

ایران سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423786 تاریخ اشاعت : 2016/10/12

خبر کا کوڈ: 423783 تاریخ اشاعت : 2016/10/12

کربلائے معلی میں یوم عاشور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس میں ایک اندازے کے مطابق اسی لاکھ سے زائد عزادار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423782 تاریخ اشاعت : 2016/10/12