Tags - اختلاف
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے کہا کہ جو کھلم کھلا علی اللہ کہتے ہیں اور کہتے ہیں کائنات اللہ نے نہیں بنائی بلکہ اللہ کو بھی اہلبیت نے بنایا ہے، یہ لوگ مشرک ہیں، جن کو شیعوں کے عقائد خراب کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے اور سنیوں کے مقدسات کی توہین کا ٹارگٹ دیا گیا ہے تاکہ سنی مشتعل ہوں اور وہ ردعمل دکھائیں۔
News ID: 443586 Publish Date : 2020/08/29
حجت الاسلام علی فضل الله لندن میں منعقدہ تیرہویں انجمن وحدت اسلامی کانفرنس میں دنیا کے تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی و ہمدلی کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 443118 Publish Date : 2020/07/09
آیت الله فقیهی نے بیان کیا؛
حوزہ علمیہ قم میں جامعۃ المدرسین کے رکن نے روز عید الفطر معین کرنے میں بعض مراجع میں اختلاف نظر کی وجہ بیان کی اور کہا : رہبر انقلاب اسلامی اور زیادہ تر مرجع نے آج عید الفطر اعلان کیا ہے ۔
News ID: 442812 Publish Date : 2020/05/24
پیر سید اشفاق بخاری:
جموں و کشمیر ضلع کے بڈگام کے اہل سنت عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں فروعی مسائل کو بالائے طاق رکھکر اپنے مشترکات پر مل بیٹھنا چاہئے کہا: تعلیم اور اتحاد اسلامی کے بغیر مسلمانوں کی سربلندی ممکن نہیں ہے ۔
News ID: 440808 Publish Date : 2019/07/15
News ID: 439931 Publish Date : 2019/03/07
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے ذریعے کمزور کرنے کی اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں کی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
News ID: 439530 Publish Date : 2019/01/14
امام علی علیہ السلام کی محبت و معرفت کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، بلکہ ان کی عنایات کے بغیر انسانیت کا وجود ناقص و بے معنی ہے جس کے بغیر سازِ حیات کے سارے تار بیکار ہیں! اس عظیم ہستی کی فضیلت دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے بیان کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
News ID: 437806 Publish Date : 2018/12/02
پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پر امریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلاف ات جوں کے توں باقی ہیں۔
News ID: 436717 Publish Date : 2018/07/29
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی معاشرے کی کامیابی مسلمانوں کے درمیان اتحاد میں ہے بیان کیا : دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف چاہتے ہیں کیوں کہ اختلاف آپسی تنازعہ کا سبب ہوتا ہے ۔
News ID: 434726 Publish Date : 2018/01/21
بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے امریکہ کے توسیع پسند اور مغرور حکام جان لیں کہ وہ ایرانی قوم اور سیاسی و عسکری حکام کے درمیان اختلاف ات پھیلانے میں ناکام ہوں گے۔
News ID: 430555 Publish Date : 2017/10/27
آیتالله جوادی آملی:
حضرت آیتالله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ خدمت کرنے کے لئے اختلاف نہیں کرنا چاہیئے بیان کیا : اگر واقعا راضی ہیں کہ وہ کام کو انجام دے تو اس کے لئے دعا کریں ؛ لیکن یہ ہم انجام دین اور وہ نہیں تو یہ ایک مرض ہے ۔
News ID: 427828 Publish Date : 2017/04/30
علمائے پاکستان نے ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ملکی یکجہتی کونسل کے شاندار اجلاس میں علمائے پاکستان نے مسلکی و مذھبی اختلاف سے گریز کرنے اور اتحاد و یکجہتی کی فضا ہموار کرنے کی درخواست کی ۔
News ID: 6942 Publish Date : 2014/06/26
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : اختلاف اور ایک دوسرے سے دوری ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور یہ صرف ہمارے دشمن کی خوشی کا سبب ہوتا ہے ۔
News ID: 6261 Publish Date : 2013/12/26
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : اختلاف اور ایک دوسرے سے دوری ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور یہ صرف ہمارے دشمن کی خوشی کا سبب ہوتا ہے ۔
News ID: 6260 Publish Date : 2013/12/26