Tags - ایران و عراق
علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ایران و عراق کے زائرین کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی اور کہا: نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ انے کے بعد بھی زائرین کو روکنا تبعیض امیز برتاو کی نشانی ہے ۔
News ID: 442455    Publish Date : 2020/04/06

مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر :
مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر نے کہا : ایرانی و عراقی عوام دونوں بھائی اور ایک اسلامی امت ہیں۔
News ID: 438889    Publish Date : 2018/12/13

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں کسی بھی پارٹی کی حکومت بر سر اقتدار آئے ایران اس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔
News ID: 437046    Publish Date : 2018/09/03

پاکستان کے شیعہ رھنماوں نے ملک بھر سے ایران و عراق زائرین کی آمد و رفت کی مشکلات کے حل کیلئے ۱۶ رکنی کمیٹی قائم کی، یہ کمیٹی کوئٹہ سے تفتان بارڈر روانگی اور وہاں پہ رہائش، قافلہ سالاروں سے روابط اور اسی طرح زائرین کی نجف، کربلا اور مشہد مقدس سے زیارات کے بعد واپسی کے شیڈول بھی طے کرے گی اور ان کی رہنمائی کرے گی۔
News ID: 435165    Publish Date : 2018/02/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : امت مسلمہ کو چاہیے کہ دکھ کی اس گھڑی میں مصیبت زدہ بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرے۔
News ID: 431801    Publish Date : 2017/11/14

عراقی وزارت داخلہ نے ایران اور عراق کے اسٹریٹجک تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دورے کے دوران ایرانی ہم منصب کے ساتھ اربعین امام حسین(ع) کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے جائیں گے۔
News ID: 429470    Publish Date : 2017/08/13

ایرانی وزیر صحت اور عراقی وزیر صحت نے ایک مشترکہ نشست کے اختتام پر دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کرنے کے حوالے سے اتفاق کیا۔
News ID: 427780    Publish Date : 2017/04/28

ایرانی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ریلوے بہت جلد جمہوریہ آذربائیجان اور عراق سے متصل ہو جائے گی کہا: زائرین کی سہولت کیلئے آئندہ برس تک ایران و عراق ریل سروس کا آغاز ہوگا ۔
News ID: 9035    Publish Date : 2016/02/06