ٹیگس - قوم
سچ تو یہ ہے کہ عالم نما افراد کی جہالت اور حقیقی علماء کی غفلت اہم اور مہم عدم تشخیص کسی لائحہ کا نہ ہونا عدم اتحاد اور بعض کی سستی شہرت اور مقام و مرتبہ کی چاہت اور عیش و عشرت کی عادت نے انہیں کھوکلا کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443571 تاریخ اشاعت : 2020/08/27
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے رکن نے کہا کہ شیخ حسن جوہری کی گرفتاری آزادی اظہار پر قدغن اور انسانی حقوق کی پامالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439584 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436897 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کالعدم جماعتوں کو نا اہل قرار دے کر شہدا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436456 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
چوہدری نثار کا انتخابی بیان :
پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ۳۴سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 436450 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا ہے کہ نئے صوبائی صدر کے انتخاب تک موجود تمام سطحوں کے عہدیدار اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے اور تنظیمیں برقرار رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 435595 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
خبر کا کوڈ: 435348 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ اور ان کے علاقائی اتحادی ممالک ہمارے ملک کی طاقت کی وجہ سے مختلف سازشیں کر رہے ہیں مگر ایرانی قوم اور حکام اپنی ہوشیاری کے ساتھ ملک کی سلامتی کا دفاع کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434988 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر نے کہا : ملک میں پائی جا رہی مہنگائی، غربت، جہالت، بدامنی سمیت تمام مسائل کے ذمہ دار یہی حکمران ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427913 تاریخ اشاعت : 2017/05/05
پاکستان کے تفتان بارڈر پر ایران اور عراق جانے والے زائرین گزشتہ چند دنوں سے سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426942 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما اس بات کی تاکید کی: تمام پاکستانیوں اور مکاتب فکر کا فرض بنتا ہے کہ وہ اتحاد و اتفاق کیساتھ رہیں تاکہ ملک تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے اور ملک دشمنوں کی ناپاک کوششیں ناکام ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 9243 تاریخ اشاعت : 2016/04/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نئے ہجری شمسی سال 1394 کو " حکومت، قوم ، ہمدلی اور ہمزبانی " کا سال شمار کرتے ہوئے کہا: حکومت اور قوم کے باہمی اعتماد اور تعاون سے ایران بڑے آمال اور مقاصد تک پنہچ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7942 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
گیارہویں صدارتی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر؛
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے گیارہویں صدارتی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم و منتخب صدر کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5543 تاریخ اشاعت : 2013/06/16