ٹیگس - طلاق
پاکستان قومی اسمبلی میں بل پیش؛
وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 سال قید اور 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جاسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 443136 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
حجت الاسلام عباسی ولدی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے مشھور استاد حجت الاسلام عباسی ولدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ملک کی ایک تہائی یا ایک چوتھائی شادیاں طلاق کے نذر ہوجاتی ہیں کہا کہ اس آفت کی بنیاد بداخلاقی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436875 تاریخ اشاعت : 2018/08/14
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : اگر شوہر و بیوی کا رویہ محبت پر مبنی ہو تو معاشرے میں طلاق کا کوئی مفہوم و معنی نہیں ہوگا اور بچوں میں کمپلیکس و تناو جیسی چیزیں نہیں پائی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 432354 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
اسلامی تحریک کے سربراہ نے کہا : اگر قرآنی تعلیمات کا بغور جائزہ لیا جائے اور مطالعہ کیا جائے تو اس کی روشنی میں ایک ساتھ طلاق ثلاثہ (تین طلاق یں) درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429703 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
اسلامی تحریک کے سربراہ نے کہا : اگر قرآنی تعلیمات کا بغور جائزہ لیا جائے اور مطالعہ کیا جائے تو اس کی روشنی میں ایک ساتھ طلاق ثلاثہ (تین طلاق یں) درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429703 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
صوبہ خوزستان ایران کے عالم دین نے کہا: خداوند متعال اور دین مبین اسلام نے جس قدر شادی کو آسان بنانے کی تاکید ہے اسی قدر اس نے طلاق کی راہ میں سختیاں و دشواریاں رکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429181 تاریخ اشاعت : 2017/07/26
صوبہ خوزستان ایران کے عالم دین نے کہا: خداوند متعال اور دین مبین اسلام نے جس قدر شادی کو آسان بنانے کی تاکید ہے اسی قدر اس نے طلاق کی راہ میں سختیاں و دشواریاں رکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429181 تاریخ اشاعت : 2017/07/26
عدالتی ذرائع کے مطابق فیملی سول عدالتوں میں خلع کی بنیاد پر طلاق کے دعوے دائر کرنے کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہونے لگا ہے۔ طلاق ، خرچے اور جہیز واپسی کے بڑھتے ہوئے دعوؤں پر سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے فیملی عدالتوں کی تعداد ۱۹ کر دی ہے۔ عدالتوں میں زیادہ تر دعوے خلع کی بنیاد پر دائر کئے جا رہے ہیں جس میں خواتین کا کہنا ہے کہ وہ اپنا حق مہر چھوڑتی ہیں، لہذا ان کو طلاق دلوائی جائے۔ عدالتوں نے اسی بنیاد پر ایک ماہ میں ۳۰۰ خواتین کو طلاق کی ڈگریاں جاری کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427938 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
زبانی طلاق کے سلسلے میں مصر کے صدر جمھوریہ عبد الفتاح السیسی اور شیخ الازھر مصر احمد الطیب شیخ کے درمیان اختلاف ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426153 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
آیت الله شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – شھر تبریز کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: امریکا مردہ باد کے نارے کے مخاطبین امریکی حکام اور ان کی سامراجی سیاست ہے ملت امریکا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8661 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی نے کہا : خواتین کو چاہیئے کہ وہ گھر کے سکون کو قائم کریں اور مرد اس گھر کے اخراجات و رہایشی وسائل کو پورا کرے ، سکون و آرامش کا قیام رہائیش کے قیام سے سخت تر و وزین تر اور اهمیت تر ہے ، ماں ہونا مہربان ہونا اور صاحب ممتا ہونا خواتین کا کام ہے ، زندگی کو صرف رہایش و اخراجات ادارہ نہیں کرتی ہے ، آرامش و سکون اس سے بھی اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5383 تاریخ اشاعت : 2013/05/12