حج - صفحه 4

ٹیگس - حج
حج میں ۱۵ ہزار ایرانی اہل سنت کی شرکت، ایرانی سنی عالم دین نے حکومت پالیسی کی تعریف کی ۔
خبر کا کوڈ: 429595    تاریخ اشاعت : 2017/08/22

حج میں ۱۵ ہزار ایرانی اہل سنت کی شرکت، ایرانی سنی عالم دین نے حکومت پالیسی کی تعریف کی ۔
خبر کا کوڈ: 429595    تاریخ اشاعت : 2017/08/22

حج و زیارت بورڈ یمن کے چئرمین نے سعودی انتظامیہ کی جانب سے تیسرے سال بھی یمینوں پر حج بیت الله الحرام کی پابندی لگائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 429481    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

حج و زیارت بورڈ یمن کے چئرمین نے سعودی انتظامیہ کی جانب سے تیسرے سال بھی یمینوں پر حج بیت الله الحرام کی پابندی لگائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 429481    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

ایرانی حج اج کا پہلا قافلہ فریضہ حج ادا کرنے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے۔ ایرانی حج اج کے پہلے قافلہ کو امور حج میں ولی فقیہ کے نمائندے حج ۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر نے تہران سے الوداع کیا۔
خبر کا کوڈ: 429261    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

سعودی عرب کے وزیر خارجہ :
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے آج کہا : قطر کی جانب سے فریضہ حج پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست ایک دشمنان اقدام ہے اور سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429255    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

آیت‌الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے حریم امن الہی کے زائرین سے نصیحت کرتے ہوئے کہا : پیغمبر (ص) و آئمہ (ع) کی زیارات کے بعد حج پر جانا سب سے بڑی خوشی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429253    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

حجت الاسلام سید علی قاضی عسکر :
ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندہ برائے امور حج نے کہا : حج کے موقع پر زائرین کے لئے دعائے کمیل کی روحانی محفل اور مشرکین کے خلاف یوم برائت کی تقریب بھی منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 429104    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

سعودی عرب بعض افریقی ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ قطر کے خلاف ریاض کا ساتھ دیں بصورت دیگر ان ملکوں کے شہریوں کو حج اور عمرہ کے ویزے جاری نہیں کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428535    تاریخ اشاعت : 2017/06/14

حرمین شریفین پر خطرے کی جھوٹی افواہ پھیلا کر پاکستانی عوام و فوج کو اپنے مفاد کے لئے استفادہ کرنے والی حکومت اس ملک کے حج کوٹے میں اضافہ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دی ۔
خبر کا کوڈ: 428113    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

آیت‌الله شبیری زنجانی:
حضرت آیت ‌الله شبیری زنجانی نے کہا : فریضہ حج کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ کسی بھی مشکل کی وجہ سے اسے ترک کر دیا جائے اور مسلمانوں کے لئے فریضہ حج کی حفاظت ضروی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428080    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

سفارشات تسلیم نہ ہونے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین سینیٹر حافظ حمداللہ نے کمیٹی اجلاس سے واک آوٹ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو اگر تسلیم نہیں کرنا اور سارے فیصلے وزارت مذہبی امور نے خود ہی کرنے ہیں تو اس اجلاس میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 427140    تاریخ اشاعت : 2017/03/27

حجت الاسلام قاضی عسکر :
حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حج اج کے سرپرست نے کہا : رواں سال حج کے موقع پر مختلف مقامات پر مشرکین سے برائت اور دعائے کمیل کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426982    تاریخ اشاعت : 2017/03/19

حمید محمدی:
ایران کے ادارہ حج و زیارات کے قائم مقام نے کہا : آئندہ حج کے لئے ۸۶ ہزار ایرانی زائرین کو سرزمین وحی بھیجنے کے لئے راہ ہموارہ ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426971    تاریخ اشاعت : 2017/03/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حج اج کرام کے لئے عزتمندانہ حج انجام دینے کے شرائط فراہم ہوگئے ہیں لہذا اس سال ۸۵ ہزار ایرانی حج اج فریضہ حج ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 426940    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

حجت الاسلام محمد حسین اکبر:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ حج ، عمرہ و زیارات پاکستان نے حج ۲۰۱۷ء کیلئے وفاقی وزیر مذہبی امور کا سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے حج کوٹہ کی ۶۰ اور ۴۰ فیصد تقسیم کا فارمولہ مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426774    تاریخ اشاعت : 2017/03/09