حج - صفحه 5

ٹیگس - حج
حمید محمدی:
ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا : جدہ میں جاری ایران اور سعودی عرب کے درمیان حج مذاکرات پر ابتدائی پیشرفت ہوئی ہے اور سعودیوں نے جدہ میں دو ایرانی نوجوان زائرین کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو بھی سزا سنائی ہے اور وہ جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426635    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

ایرانی وزیر ثقافت :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و اسلامی گائیڈنس نے کہا : سعودی حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے پیش نظر حج کے لئے راہ دوبارہ ہموار ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426367    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

سعودیہ عربیہ کی وزارت حج نے ام سال کے حج کے کوٹے میں ۸ لاکھ تک حاجیوں کی مقدار میں اضافہ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425688    تاریخ اشاعت : 2017/01/14

حجت الاسلام و المسلمین علی قاضی عسکر:
ایرانی حج اج کے سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے تہران میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران اپنے حاجیوں کو باعزت اور آبرومندانہ حج کرانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425657    تاریخ اشاعت : 2017/01/13

ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے آئندہ حج کے لئے سرکاری طور پر دعوت نامہ ارسال کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425608    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

ایرانی وزیر ثقافت:
ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے حج کو اسلامی ملکوں کے متصل ہونے کا راستہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425326    تاریخ اشاعت : 2016/12/27

عباس خشایار:
ایران کے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزیشن کے نائب سربراہ نے کہا : حج معاملہ،ایرانی تحفظات پر سعودیوں کا ردعمل غیر سفارتی اور بلاجواز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423257    تاریخ اشاعت : 2016/09/15

مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال سفر حج کے دوران اب تک سولہ مصری عازمین حج جاں بحق ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423173    تاریخ اشاعت : 2016/09/11

ایران کے حج و زیارت ادارے کے سربراہ نے خبر دی؛
ایران کے حج و زیارت ادارہ کے سربراہ نے بیان کیا : منا کے شیعہ و اہل سنت شہدا کے اہل خانہ سے ہم لوگوں کی جو ملاقات ہوتی تھی اس میں ان لوگوں کی طرف سے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی مسلسل درخواست کی جاتی رہی ہے جس کی بنا پر ہم لوگوں نے اس سلسلہ میں اقدام کیا اور جواب بھی مثبت حاصل ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 422680    تاریخ اشاعت : 2016/08/18

ایرانی عازمین حج کے سرپرست :
ایران کے محکمہ حج وزیارت نے حج کی انجام دہی کے لئے اپنی پوری کوشش کی لیکن سعودی حکومت نے ایرانی شہریوں کو حج کی سعادت سے محروم کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 422621    تاریخ اشاعت : 2016/08/14

شام کی حج کمیٹی :
شام کی حج کمیٹی نے کہا : اس ملک کے عوام کو مسلسل پانچ برسوں سے حج کی سعادت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے.
خبر کا کوڈ: 422528    تاریخ اشاعت : 2016/07/21

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی:
ایران کے صدر جمھوریہ نے مغربی آذربائیجان کے علماء اور دانشوروں کے اجتماع سے خطاب میں ایرانی عوام کو حج کی ادائیگی سے محروم رکھنے کو صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے بتایا اور کہا: مکہ و مدینہ عالم اسلام کی مشترکہ میراث ہے سعودی کو حج ادائیگی سے روکنے کا کوئی حق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422333    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت بورڈ کے چئرمین نے فریضہ حج کے بارے میں آل سعود کے نقطہ نگاہ کو مکمل طور پر سیاسی اور منطق سے عاری قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422327    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ کی نماز جمعہ کے خطبے میں ایرانی عازمین حج کی روانگی میں سعودی حکومت کی جانب سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا: سعودی حکومت میں حج کے ادارہ کی توانائی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422314    تاریخ اشاعت : 2016/05/28

ایرانی حج و زیارات بورڈ کے چئرمین:
اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارات بورڈ کے چئیرمین نے اس بات کی تاکید کی کہ جب تک سعودیہ، ایرانی حج اج کی جان اور عزت و حرمت کے تحفظ کا وعدہ نہیں کرے گا امسال حج اج کی روانگی ناممکن ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 422313    تاریخ اشاعت : 2016/05/28

ایرانی وزیر ثقافت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و اسلامک گائڈنس نے اس بات کی تاکید کہ اگر سعودی عرب نے ایران کے مطالبات پورے نہیں کئے تو امسال ہم حج میں شریک نہیں ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422309    تاریخ اشاعت : 2016/05/26

سعودی کی جانب سے ؛
شیعہ علما کونسل پاکستان کے صوبائی صدر حج ت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی شیعوں کے حج کوٹہ میں ۹۰ فیصد کمی پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422305    تاریخ اشاعت : 2016/05/25

رسا نیوز ایجنسی - پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے گذشتہ برس کے مقابلے امسال حج کرایوں میں 4000 روپے کمی کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9216    تاریخ اشاعت : 2016/04/02

تحریک جہاد اسلامی کے رہنما:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئررہنما نے سانحہ مِنٰی میں ھزاروں حج اج کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: سانحہ مِنٰی، ادارہ حج میں آل سعود کی نااہلی کا عکاس ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8489    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

سعودی دشمنی کے نتیجے میں؛
رسا نیوز ایجنسی – عربستان سعودی کی شرارتوں کے سبب وزارت اوقاف یمن نے یمنی حج اج کو سعودیہ بھیجنے سے منع کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 8428    تاریخ اشاعت : 2015/09/09