Tags - حج
حج اج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام 18 زبانوں میں شائع کیا جائے گا۔
News ID: 441017 Publish Date : 2019/08/10
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید عراق نے حج کے ایام میں اختلافات کو دور رکھنے کی تاکید کی اور کہا: حج میں اتحاد اسلامی کے تحفظ اہم اور لازمی ہے ۔
News ID: 441001 Publish Date : 2019/08/07
حجت الاسلام شیخ علی نجفی:
مرجع تقلید عراق آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار حج ت الاسلام شیخ علی نجفی نے حج کے عظیم موقع سے بخوبی استفادہ کی تاکید کی اور کہا کہ اہل بیت علیهم السلام کے نظریات کی ترویج مبلغین کی اہم ذمہ داری ہے ۔
News ID: 440960 Publish Date : 2019/08/02
یمن جنگ میں ہزاروں قتل عام اور سعودی جنگ طلبی کے حوالے سے لوگوں نے حج بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 440947 Publish Date : 2019/07/31
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے حج میں مقیم اپنے بعثہ کے افراد سے ملاقات میں حج اج کے سوالات کے جوابات اور ان کی رسیدگی کی تاکید کی اور حج کی معنویت سے استفادہ پر زور دیا ۔
News ID: 440869 Publish Date : 2019/07/22
سعودی حکام نے اج تک تقریبا 15 لاکھ حاجیوں کے مکہ مکرمہ پہونچنے کی اطلاع دی ۔
News ID: 440851 Publish Date : 2019/07/20
دو سو دس افراد پر مشتمل ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔
News ID: 440767 Publish Date : 2019/07/09
میرواعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں فلسفہ حج اور احکام حج پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے میرواعظ عمر نے کہا کہ حج ارکان اسلام کا پانچواں اور آخری رکن ہے جو ہر عاقل، بالغ، صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔
News ID: 440750 Publish Date : 2019/07/07
قائد انقلاب اسلامی نے ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حج کو ایک سیاسی ، عبادی اور دینی فریضہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین مظہر ہے۔
News ID: 440721 Publish Date : 2019/07/04
عالی حج کونسل عراق کے سربراہ نے اپنی ایک تقریر میں اعلان کیا ہے کہ اس سال پچاس ہزار حاجی سے بھی زیادہ مکہ معظم حج کے لئے تشریف لے جا ہے ہے ۔
News ID: 440715 Publish Date : 2019/07/02
لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا کہ وہ حکومت کے مقابلے میں عازمین کو 3 لاکھ 75 ہزار روپے کا حج پیکج دے رہے ہیں۔
News ID: 439736 Publish Date : 2019/02/11
سکریٹری مذہبی امور مشتاق احمد نے کمیٹی کو بتایا کہ سعودی ٹیکسز کی وجہ سے حج اخراجات میں 36 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوگا۔
News ID: 439634 Publish Date : 2019/01/28
حجت الاسلام سید شمسی رضا :
دین مبین اسلام کے مشہور مبلغ نے بیان کیا : کوئی بھی نیک عمل و عبادات کو انجام دینے کے بعد بھی اپنے اندر کوئی اخلاقی تبدیلی یا روحانی انقلاب محسوس نہ کریں تو یقیناً ہمارا عمل مقبول نہیں ہے ۔
News ID: 437037 Publish Date : 2018/09/02
ایرانی نمائندہ:
حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.
News ID: 436979 Publish Date : 2018/08/27
حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-
News ID: 436962 Publish Date : 2018/08/25
انصاراللہ یمن کا انتباہ:
یمن کی عوامی قومی تحریک "انصاراللہ " نے ایک سعودی وزیر کی جانب سے حج کی ادائگی میں فلسطینیوں کی موجودگی اور غاصب صھیونیت کی تعریف کو خطرناک جانا ۔
News ID: 436961 Publish Date : 2018/08/25
دنیا بھرسے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج از کی مقدس سرزمین پر پہنچنے والے لاکھوں حج اج کرام آج حج کا رکن اعظم وقوف ادا کرنے کے لئے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حضرت امام حسین (ع) سے منقول دعائے عرفہ پڑھیں گے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کریں گے۔
News ID: 436923 Publish Date : 2018/08/20
صور لبنان کے مفتی:
صور اور جبل عامل لبنان کے مفتی نے کہا: موسم حج ، مسلمانوں کے لئے اختلافات کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے ۔
News ID: 436904 Publish Date : 2018/08/18
حجت الاسلام میر اطہر علی :
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : انسان حج کے موقع پر میدان عمل میں اپنے نفس کو ذلیل کر کے اپنے اندر تواضع اور انکساری کا ملکہ پیدا کرتا ہے تا کہ کبھی تکبر و انا پرستی جیسے گناہ میں مبتلی نہ ہو جائے ۔
News ID: 436889 Publish Date : 2018/08/16
مسلم علماء یونین :
مسلم علماء یونین کے نائب جنرل سکریٹری نے حج سے سیاسی استفادہ کرنے پر سعودیہ پر کڑی نکتہ چینی کی ۔
News ID: 436881 Publish Date : 2018/08/15