ٹیگس - سید عباس عراقچی
ٹیگ: سید عباس عراقچی
سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.
نیوز کوڈ: 440301 تاریخ اشاعت : 2019/05/01
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے دورہ عراق کے موقع پر قومی تحریک حکمت کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کی۔
نیوز کوڈ: 439855 تاریخ اشاعت : 2019/02/26
سید عباس عراقچی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی حکومت کی جارحانہ پالیسی مشرق وسطی میں موجودہ عدم استحکام کی اصل وجہ ہے۔
نیوز کوڈ: 439636 تاریخ اشاعت : 2019/01/29