ٹیگس - سید عباس عراقچی
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکہ، ہمیں جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے مشتعل کررہا ہے مگر ہم اس کی جال میں نہیں پھنسیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434955 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بیت المقدس کے ثقافتی، تمدنی اور تاریخي تخش کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس ،فلسطین اور عالم اسلام کا قطعی اور دائمی دارالحکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 434851 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار نے کہا : جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کے بعض ممالک کے اقدامات کو روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 432352 تاریخ اشاعت : 2017/12/21
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پر امن جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے یورپی ممالک کے ساتھ ایران کا تعاون جاری ہے اور ہم اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432220 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
سید عباس عراقچی :
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : ایران جوہری معاہدے سے کسی اور مسئلے کا کوئی تعلق نہیں اور نا ہی اس حوالے سے از سرنو مذاکرات کی کوئی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 430483 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
سید عباس عراقچی :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی رویے اور اقدامات کوئی نئی بات نہیں جبکہ جوہری معاہدہ ایک عالمی دستاویز ہے جس کا تعلق پوری عالمی برادری سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 430444 تاریخ اشاعت : 2017/10/19
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکی رویے اور خلاف ورزیوں کی وجہ سے آج خطے اور دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430125 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں تہران کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 429430 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

سیدعباس عراقچی نے کہا کہ ایران امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429311 تاریخ اشاعت : 2017/08/03
سید عباس عراقچی :
سیدعباس عراقچی نے کہا کہ ایران امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429311 تاریخ اشاعت : 2017/08/03
سید عباس عراقچی :
سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری ہے اوریہ دشمنی جاری رہے گی اور امریکی اقدامات کا مقابلہ ماضی میں بھی کیا جاتا رہا اور مستقبل میں بھی کیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 429247 تاریخ اشاعت : 2017/07/30

ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کمیشن نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور مہم جویانہ اقدامات کے مقابلے کے بل کے بنیادی نکات کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429239 تاریخ اشاعت : 2017/07/29

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی کیمٹی کے سربراہ نے ایران اور پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے نتیجے کو دنیا کے لیے واضح اور قوی پیغام کا حامل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429119 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

سید عباس عراقچی نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے درمیان تعاون قابل اطمینان اور صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427720 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
سید عباس عراقچی:
ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں خود امریکہ کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 426662 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
خبر کا کوڈ: 426058 تاریخ اشاعت : 2017/02/02