محمد رضا نجفی

ٹیگس - محمد رضا نجفی
تحریک جعفریہ سندھ کے سابق صدر بزرگ عالم دین حجت الاسلام محمد رضا نجفی انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439646    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

محمد رضا نجفی :
بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایٹمی ملکوں کی جانب سے ایٹمی ترک اسحلہ معاہدے کی پابندی نہ کئے جانے کے باعث این پی ٹی معاہدے کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435704    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

رضا نجفی:
ایٹمی توانا‏ئی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضانجفی نےکہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں ہے اورایران ایٹمی معاہدے کی اس وقت تک پابندی کرتا رہے گا جب تک دیگر فریق بھی اس کی پابندی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 431952    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے صیہونی حکومت کی فوجی ایٹمی سرگرمیوں کو عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430065    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

محمد رضا نجفی:
ایران نےعالمی سطح پر مہلک ہتھياروں كے مكمل خاتمے پر زور دیتے ہوئے كہا ہےكہ ناجائز صہيونی حکومت كے پاس موجود جوہری اور مختلف مہلک ہتھياروں سے علاقائی اور عالمی امن كو سنگين خطرات لاحق ہيں.
خبر کا کوڈ: 427998    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427989    تاریخ اشاعت : 2017/05/09

اسلامی جمہوریہ ایران نے، دنیا میں ایٹمی سیفٹی کو ترقی دینے اور فنی خدمات کی فراہمی میں آئی اے ای اے کے موثر کردار کو ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426725    تاریخ اشاعت : 2017/03/07