ٹیگس - نقوی
خبر کا کوڈ: 439696 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم کسی بھی مسلح کارروائی اور جدوجہد کی مکمل نفی کرتے ہیں کہا: ہم اتحاد بین المسلمین کے داعی نہیں بانیوں میں سے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8156 تاریخ اشاعت : 2015/05/21
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے لیہ میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں پروگرام کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7909 تاریخ اشاعت : 2015/03/14
حجت اسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے «عید مباہلہ» کی مناسبت سے عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : اگر سسکتی اور بھٹکتی ہوئی انسانیت کیلئے کوئی نمونہ عمل ہے تو وہ خانوادہ رسالت ہے .
خبر کا کوڈ: 7396 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
28 رجب کے موقع پر حجت الاسلام و المسلمین نقوی کا پیغام:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 28 رجب کی مناسبت سے ارسال کردہ پیغام میں کہا: کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6825 تاریخ اشاعت : 2014/05/28
جے ایس او پاکستان کا اعلان:
رسا نیوز ایجنسی- جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی پورے ملک میں منفرد انداز سے منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6479 تاریخ اشاعت : 2014/03/02
حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے ذاکر اہلبیت جناب ناصر عباس کے قتل کو ایک مذموم اور ناقابل برداشت عمل جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6229 تاریخ اشاعت : 2013/12/18
حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے ذاکر اہلبیت جناب ناصر عباس کے قتل کو ایک مذموم اور ناقابل برداشت عمل جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6229 تاریخ اشاعت : 2013/12/18
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے حکومت پاکستان سے پرامن انتخابات و امن وامان کے قیام کیلئے عملی اقدامات کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5318 تاریخ اشاعت : 2013/04/24