ٹیگس - شدت پسندی
ریاست اترپردیش کے متعصب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نے بھارت پر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442048 تاریخ اشاعت : 2020/02/04
ہندوستان میں چھبیس جنوری یوم جمہوریہ سے ایک دن دپہلے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے دہلی ، لکھنو ، کولکتہ ، بہار، جھارکھنڈ آسام اور ملک کے دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441995 تاریخ اشاعت : 2020/01/25
علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں وزیرستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک دشمن منفی قوتیں شر پسندی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔
خبر کا کوڈ: 441727 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
سونیا گاندھی :
ہندوستان میں یو پی اے کی لیڈر سونیا گاندھی نے حق اطلاعات ترمیمی بل پر سخت تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440882 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کشمیر پر قدغن اور اس کے سینکڑوں کارکنوں کو پابند سلاسل کرنے، تعلیمی و فلاحی اداروں کو مقفل کرنے کی کارروائی کشمیری عوام کے لئے ایک تکلیف دہ امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 439949 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
بچوں کی تربیت اس نہج پر کی جائے کہ وہ ایک دوسرے کے عقائد و نظریات کا احترام کریں، کسی کو کسی کے عقائد پر اعتراض نہ کرنے دیا جائے، "جیو اور جینے دو" کا اصول اپنایا جائے،"اپنا عقیدہ چھوڑو نہیں، دوسرے کا چھیڑو نہیں" ماٹو بنا لیا جائے تو بہتری آسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439918 تاریخ اشاعت : 2019/03/06
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ اہل کشمیر نے انسانیت دوستی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا قابل تحسین مظاہرہ کیا جو عالمی برادری کے لئے چشم کشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439794 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے سردار صادق سنجرانی کی سے ملاقات میں؛
آیت اللہ بشیر نجفی نے سردار صادق سنجرانی سے ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 439702 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
فرانسیسی صدر:
فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا انیس سو تیس کے عشرے کی مانند ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437549 تاریخ اشاعت : 2018/11/02
فرانسیسی صدر:
فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا انیس سو تیس کے عشرے کی مانند ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437549 تاریخ اشاعت : 2018/11/02
بچوں کو قرآن سلکھانے والے مراکز کو شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں بند کرنے کی کوشش آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437492 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
بچوں کو قرآن سلکھانے والے مراکز کو شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں بند کرنے کی کوشش آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437492 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
پروفیسر طاہر امین:
ادارہ تحقیقات اسلامی، اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان اسلامی تہذیب و ثقافت میں اخذ و عطا اور تازہ کاری کی روایت ملتان میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435453 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : یمن، بحرین اور فلسطین میں عالمی استعمارکے مظالم پر لب کشائی نہ کرنے والے آج اسرائیل اور امریکہ کی شکست کو اسلام سے جوڑ کر اُمت کو گمراہ کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425806 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
رسا نیوز ایجنسی – آج اور کل شام کے دار الحکومت دمشق میں «دھشت گردی اور مذھبی شدت پسندی سے مقابلہ» کے عنوان سے عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7535 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہوریہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ایران خطے میں امن و صلح کا خواہاں ہے کہا: ایران شدت پسندی اور دھشت گردی کے خلاف برسرپیکار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6888 تاریخ اشاعت : 2014/06/13
حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ملک کو کمزور کرنیوالوں کا پاکستان، اسلام اور انسانیت سے بے گانہ ہیں کہا: اسلامی اتحاد دھشت گردی اور شدت پسندی سے مقابلہ کا واحد راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6299 تاریخ اشاعت : 2014/01/06
حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ملک کو کمزور کرنیوالوں کا پاکستان، اسلام اور انسانیت سے بے گانہ ہیں کہا: اسلامی اتحاد دھشت گردی اور شدت پسندی سے مقابلہ کا واحد راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6299 تاریخ اشاعت : 2014/01/06