ٹیگس - فرقہ واریت
حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر :
ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ نے کہا کہ اہل تشیع کو اقلیت سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443688 تاریخ اشاعت : 2020/09/15
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی:
حوزہ علمیہ پاکستان کے مشہور عالم دین و سیاسی تجزیہ نگار نے کہا : پاکستان میں ان بین الاقوامی مسائل کو دبانے کیلئے اور اسرائیل کی عرب ممالک کی جانب سے ہونے والی حمایت کے خلاف کسی بھی مخالف رائے اور عوامی رائے عامہ کو ختم کرنے کیلئے پاکستان میں تفرقہ انگیزی کی فضا قائم کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443670 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
حجت الاسلام علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ مذہب کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے والوں کے مذموم مقاصد کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 443656 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
حجت الاسلام اشفاق وحیدی :
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ پاکستان میں کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے ، دونوں مل کر محرم الحرام میں نواسہ رسول ص کو اپنے اپنے عقیدے کے مطابق خراج تحسین پیش کرتے ھیں
خبر کا کوڈ: 443436 تاریخ اشاعت : 2020/08/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہمارے درمیان اختلافات فروعی نوعیت کے ہیں جن کا حل مہذب انداز میں اور شائستگی کے ساتھ علمی سطح پر تلاش کرنے کی ہمیشہ سے ضرورت رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443042 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
محترمہ سیدہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی نے مولوی اشرف جلالی کے خلاف کارروائی کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو تحریری درخواست دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443024 تاریخ اشاعت : 2020/06/28
سادھؤوں کے قتل کے معاملے میں پال گھر میں ماب لینچنگ کے واقعے کے حوالے سے ایک سو دس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442552 تاریخ اشاعت : 2020/04/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسلم لیگ نون اپنے ماضی کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442506 تاریخ اشاعت : 2020/04/14
حجت الاسلام جواد نقوی:
حجت الاسلام جواد نقوی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ پاکستانی قوم 17 فروری کو شرمناک دن کے طور پر یاد رکھے گی کہا: سعودی ولی عہد پاک چین تعلقات ختم کرنے،فوج اور ایٹم بم لینے آیا آرہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439778 تاریخ اشاعت : 2019/02/16
بن سلمان کے دورے سے پاکستانی قوم تقسیم ہو رہی ہے، یہ وہی تقسیم ہے جس نے ماضی میں فرقہ واریت کو جنم دیا تھا اور تکفیریت نے سر اٹھا لیا تھا، ماضی میں ہونیوالی قتل و غارت کا اڈا بھی ریاض تھا۔
خبر کا کوڈ: 439777 تاریخ اشاعت : 2019/02/16
امام علی علیہ السلام کی محبت و معرفت کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، بلکہ ان کی عنایات کے بغیر انسانیت کا وجود ناقص و بے معنی ہے جس کے بغیر سازِ حیات کے سارے تار بیکار ہیں! اس عظیم ہستی کی فضیلت دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے بیان کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 437806 تاریخ اشاعت : 2018/12/02
امام علی علیہ السلام کی محبت و معرفت کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، بلکہ ان کی عنایات کے بغیر انسانیت کا وجود ناقص و بے معنی ہے جس کے بغیر سازِ حیات کے سارے تار بیکار ہیں! اس عظیم ہستی کی فضیلت دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے بیان کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 437806 تاریخ اشاعت : 2018/12/02
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : قانون کو انتقامی حربے کے طور پر استعمال کیا گیا تو بہت جلد اس کی افادیت زائل ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 423371 تاریخ اشاعت : 2016/09/21
ڈاکٹر قبلہ ایاز کے بقول شیعہ سنی کشمکش پرانی ہے، اس کی ایک قدیم تاریخ ہے۔ اس کا ایک علمی حوالہ ہے، لیکن موجودہ صورت حال ہمیں پہلے درپیش نہ تھی۔ ۱۹۸۰ء کے لگ بھگ جو واقعات رونما ہوئے، ان کے بعد یہ مسئلہ گھمبیر ہوتا چلا گیا۔ ۱۹۷۹ء میں ایران میں جو انقلاب برپا ہوا، اس سے پہلے شاہ ایران کی حکومت مذہبی نہ تھی۔ وہ اپنے آپ کو سائرس کے قدیم سلسلے سے جوڑتا تھا، لیکن امام خمینی کی قیادت میں قائم ہونے والی حکومت ایک مذہبی حکومت تھی۔ وہ صدور انقلاب کا نظریہ رکھتے تھے۔ البتہ یہ انقلاب مستکبرین کے خلاف مستضعفین کا انقلاب تھا۔ اس انقلاب کو روکنے کے لئے ایران، عراق جنگ کا آغاز ہوا۔ یہ ایک طویل جنگ تھی، جو آٹھ سال تک جاری رہی۔
خبر کا کوڈ: 422584 تاریخ اشاعت : 2016/08/04
ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے قومی اتحاد امت کانفرنس 27مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہونے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9106 تاریخ اشاعت : 2016/02/26
ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر آصف لقمان قاضی نے قومی اتحاد امت کانفرنس کے انتظامی اجلاس خطاب کرتے ہوئے کہا: ملک میں کسی قسم کی فرقہ واریت کا فروغ نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9104 تاریخ اشاعت : 2016/02/24
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں کہا: چند سازشی عناصر فرقہ واریت کی آڑ میں مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6536 تاریخ اشاعت : 2014/03/18
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں کہا: چند سازشی عناصر فرقہ واریت کی آڑ میں مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6535 تاریخ اشاعت : 2014/03/18
عراقی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی - نوری المالکی نے علاقہ میں پھیلتی فرقہ واریت کی بہ نسبت دنیا کے لئے خطرناک جانا اور کہا: قطر و سعودی عرب علاقہ میں فرقہ واریت کو ہوا دیے رہے ہیں اور علاقہ کی ناامنی کا سبب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6509 تاریخ اشاعت : 2014/03/09
جے ایس او پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی: حکومت ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے والوں کو لگام دے ۔
خبر کا کوڈ: 6377 تاریخ اشاعت : 2014/01/29