ٹیگس - فواد معصوم
فواد معصوم:
عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہونے سے عراق میں بھی امن و امان کی صورت حال مستحکم ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 431918 تاریخ اشاعت : 2017/11/22
فواد معصوم :
عراق کے صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے ایران کے خلاف عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام کو مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 428891 تاریخ اشاعت : 2017/07/07
عراق کے صدر جمھوریہ نے اس ملک میں قومی آشتی کو عملی جامہ پہنانے اور سیاسی مسائل کے حل پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424748 تاریخ اشاعت : 2016/11/28
عراقی صدر جمھوریہ کا اعلان:
عراق کے صدر جمھوریہ فواد معصوم نے اپنے بیان میں کہا: موصل کو عنقریب داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 424609 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
فؤاد معصوم :
عراق کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر شام کی جانب فرار ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424527 تاریخ اشاعت : 2016/11/17
فؤاد معصوم :
عراق کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر شام کی جانب فرار ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424527 تاریخ اشاعت : 2016/11/17
فواد معصوم :
عراق کے صدر نے کہا : آئندہ دو ماہ میں موصل میں داعش کو شکست ہو جائے گی اور یہ دہشت گرد گروہ اس سے زیادہ مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 424387 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
فواد معصوم :
عراق کے صدر نے کہا : آئندہ دو ماہ میں موصل میں داعش کو شکست ہو جائے گی اور یہ دہشت گرد گروہ اس سے زیادہ مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 424387 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
عراقی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی - عراقی صدر جمھوریہ نے تاکید کی کہ حضرت آیت الله سیستانی نے دشوار حالات میں عراقی حکام کا ساتھ دیا اور عراق کو کٹھن حالات باہر نکالا ۔
خبر کا کوڈ: 7472 تاریخ اشاعت : 2014/11/12