ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا : چین اور روس کے ساتھ ہمارے پائیدار تعلقات دانشمندانہ خارجہ پالیسی کا تقاضہ اور ٹرمپ کی بھارت نوازیوں کا جواب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425941 تاریخ اشاعت : 2017/01/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : دشمن انتہا پسندی اور دہشتگردی کے ذریعے اسلام اور پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنے کی کوشش میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425884 تاریخ اشاعت : 2017/01/24
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : جب تک دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور سیاسی پشت پناہوں پر آہنی ہاتھ نہیں ڈالا جاتا تب تک دہشت گردی کے خاتمے کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو سکتیں۔
خبر کا کوڈ: 425852 تاریخ اشاعت : 2017/01/22
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک کے نفع بخش اداروں کو نااہل لوگوں کے حوالے کرکے دانستہ طور پر خسارے کا شکار بنایا جا رہا ہے، تاکہ قومی اثاثوں کو کوڑیوں کے عوض اپنے ہی لوگوں میں فروخت کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 425807 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کرپٹ حکمران کا واحد ہدف اقتدار کو بچانا ہے۔ انہیں ملک کی عوام سے کوئی غرض نہیں، حکمرانوں نے ’’لوٹو اور لوٹنے دو" کی پالسی کو شعار بنا رکھا ہے۔ اہم قومی اداروں کے قلمدان نااہل افراد کو محض اس لئے سونپے جا رہے ہیں، تاکہ میڈیا میں حکومت کا بھرپور دفاع ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 425674 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وفاقی دارالحکومت میں بیٹھ کرداعش جیسی عالمی دہشت گرد تنظیم کو پاکستان آنے کی دعوت دینے والے شخص پر ہاتھ ڈالنے سے وزارت داخلہ کا معذوری ظاہر کرنا دہشت گردی کے خلاف حکومت کی غیر سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425495 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک کی اکثریت کا تعلق متوسط طبقے سے ہے۔ جو بنیادی ضروریات زندگی سے محروم رہ کر وقت گزار رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425372 تاریخ اشاعت : 2016/12/29
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : قائد اعظم نے ایسے پاکستان کے قیام کے لیے جدوجہد کی جس میں تمام مذاہب کو بلاتخصیص مکمل طور پر مذہبی آزادی حاصل ہو ۔
خبر کا کوڈ: 425317 تاریخ اشاعت : 2016/12/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : وقت آن پہنچا ہے کہ وطن عزیز پر مسلط خاندانی و مورثی سیاست کا خاتمہ کر کے صالح ،باکردار اور تعلیم یافتہ لوگوں کو منتخب کرکے ملک میں حقیقی تبدیلی کا آغاز کرے۔
خبر کا کوڈ: 425276 تاریخ اشاعت : 2016/12/25
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : امریکہ اور اُس کے اتحاد ایک منظم منصوبے کے تحت دہشتگردوں کو شام سے افغانستان منتقل کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425182 تاریخ اشاعت : 2016/12/20
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں دہشت گردی کی تقویت کا بنیادی سبب وہ تکفیری گروہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425146 تاریخ اشاعت : 2016/12/18
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : امت مسلمہ کی تنزلی کا سب سے بڑا سبب رحمت اللعالمین ﷺ کی حقیقی تعلیمات سے دوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 425039 تاریخ اشاعت : 2016/12/13
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے ایک بیان میں نے کہا : خطے کے دیگر ممالک سے ہم آہنگی اور دوستانہ روابط کو بڑھانے کے لئے مربوط لائحہ عمل طے کرنا ہوگا، افغانستان سمیت خطے کے دیگر مسلم ممالک سے بھارت کے مضبوط تعلقات ہماری کمزور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424915 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو پورے عزم کے ساتھ فیصلہ کن نتائج کی طرف مزید تیزی سے بڑھانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424804 تاریخ اشاعت : 2016/12/01
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے نئے چیف آف دی آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کو خوش آئند قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 424724 تاریخ اشاعت : 2016/11/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : نااہل وزیر اعلٰی نان ایشو کو ایشو بنا کر حساسیت پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424447 تاریخ اشاعت : 2016/11/13
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : نااہل وزیر اعلٰی نان ایشو کو ایشو بنا کر حساسیت پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424447 تاریخ اشاعت : 2016/11/13
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی و صوبائی رہنماوں سمیت ملک اور بیرون ملک مقیم تنظیمی ذمہ داران اور ہمدردوں نے اظہار تعزیت پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424406 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی و صوبائی رہنماوں سمیت ملک اور بیرون ملک مقیم تنظیمی ذمہ داران اور ہمدردوں نے اظہار تعزیت پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424406 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : خدا کا شکر ہے کہ سپریم کورٹ کے بروقت اقدامات کی وجہ سے ملک بحرانی کیفیت سے باہر آیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424345 تاریخ اشاعت : 2016/11/08