ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : تکفیریت ان اسلام دشمن قوتوں کی پیداوار ہے جو اسلام کی روشن تعلیمات کو اپنے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427070 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یہ وطن ہمارے لئے اللہ تعالی کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔نعمتوں کی ناقدری کفر کا زینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427057 تاریخ اشاعت : 2017/03/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستانی علاقوں پر بھارتی گولہ باری وطن عزیز کی سالمیت و استحکام کے خلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427016 تاریخ اشاعت : 2017/03/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عظمت زہرا کانفرنس کے انعقاد کے اعلان پر ایک عالم دین کو گرفتار کیا جانا اختیارات کے نا جائز استعمال کی بدترین مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 426975 تاریخ اشاعت : 2017/03/19
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ چین اور روس کے اشتراک سے تیار شدہ یہ ائیر ڈیفنس سسٹم خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں ایک غیر معمولی اضافہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426864 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اے پی ایم ایل کے وفد نے ملاقات ضرور کی ہے تاہم اتحاد میں شمولیت کے حوالے سے کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی، التبہ یہ ضرور کہا گیا ہے کہ اس اتحاد کے حوالے سے تنظیم کے اداروں میں غور کیا جائے گا جس کے بعد شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 426799 تاریخ اشاعت : 2017/03/10
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تمام مجرمان کو بلاتخصیص تختہ دار پر لٹکایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426694 تاریخ اشاعت : 2017/03/05
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا : دورحاضر کی یزیدیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مخدومہ کونین حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تعلیمات پر عمل کرنا واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426689 تاریخ اشاعت : 2017/03/05
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : فاٹا کی تعمیر و ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 426648 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : جو طاقتیں مسلم ممالک کو ایک دوسرے سے دور کرنا چاہتی ہیں ہمیں ان سے دور ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 426624 تاریخ اشاعت : 2017/03/02
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک کو آلودگی سے بچانے اور صحت افزا ماحول کو یقینی بنانے کے لیے شجر کاری کی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426553 تاریخ اشاعت : 2017/02/26
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : کالعدم جماعتوں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاتفریق آپریشن کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426546 تاریخ اشاعت : 2017/02/26
پودا لگانے کی تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تجاویز و آراء کے تبادلے اور فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق گفت و شنید کے لیے ایم ڈبلیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا جو ۲۸ فروری کو اسلام آباد میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 426540 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آپریشن ردالفساد مطلوبہ نتائج کے حصول تک جاری رہنا چاہیے تاکہ وطن عزیز دہشت گردی کی لعنت سے پاک ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 426481 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پنجاب بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی سمیت دیگر کالعدم جماعتوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426451 تاریخ اشاعت : 2017/02/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : کالعدم مذہبی جماعتوں اور سہولت کاروں کے لیے حکمران جماعت کا نرم گوشہ ملک میں دہشت گردی کا ایک واضح سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 426342 تاریخ اشاعت : 2017/02/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نیشنل ایکشن پلان کو حکومت کے مخالفین کے خلاف انتقامی حربے کے طور پر استعمال کی بجائے دہشت گردوں اور انتہا پسند مدارس کے خلاف استعمال کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 426306 تاریخ اشاعت : 2017/02/14
وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا سندہ کے دورے کے پہلے دن گھوٹکی پہنچے جہاں سینکڑوں کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 426093 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
حجت الاسلام و الملسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
خبر کا کوڈ: 426049 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : حکمران اپنی تمام تر توانائیاں عوام کی فلاح و بہبود کی بجائے اقتدار کو بچانے میں صرف کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426029 تاریخ اشاعت : 2017/01/31