ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایک طرف دہشتگرد اور دوسری طرف شریف خاندان ملک میں بے چینی پھیلا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436623 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی قدس سرہ ایک عارف باللہ اور ایسے عالم ربانی تھے جن کی دوستی و دشمن خدا کی خاطر جن کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 436143 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
شہید کے اہل خانہ سے گفت گو میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ شہید کرنل سہیل عابد نے جرات اور بہادری کی مثال قائم کی اور فرنٹ لائن پر آکر خود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، شہید کے قرض پوری قوم نہیں چکا سکتی۔
خبر کا کوڈ: 436089 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فاٹا کا قومی دھارے میں انضمام خوش آئند ہے فاٹا کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ہندوستان وافغانستان کی ایما پر فاٹا ریفارمز بل کی مخالفت کرنے والے وطن عزیز کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436063 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو امریکہ کے دباؤ کا عوامی امنگوں اور قومی وقار کے مطابق جواب دے سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435426 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تمام آئینی اداروں کو اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے ملک کی ترقی و استحکام کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 435369 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حق فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شناخت حاصل کر کے ذلت و اضطراب کی زندگی سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435097 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عصر غیبت میں تشیع تین مرحلوں سے گزری ہے۔ محدیثین سے رابطہ، مرجعیت سے رابطہ اور حکومت اسلامی یعنی ولایت فقیہ سے رابطہ۔
خبر کا کوڈ: 434896 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش عراق و شام سے فرار ہونے کے بعد افغانستان میں پناہ گاہیں ڈھونڈ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434813 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
کابل دھمکوں کی مزمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری کا کہنا تھا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش عراق و شام سے فرار ہونے کے بعد افغانستان میں پناہ گاہیں ڈھونڈ رہی ہیں۔ انہیں افغانستان میں قدم جمانے کا موقع دینے کا مقصد اس خطے پر عالمی قوتوں کو لشکر کشی کے لیے جواز فراہم کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434802 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی کی اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 434786 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قاتل اعلٰی کہتے تھے مجھ پر انگلی اٹھی تو فوری طور پر مستعفی ہو جاؤں گا، انگلی ہی نہیں پورا بازو ان کی طرف اٹھا ہے، لیکن وہ استعفٰی نہیں دے رہے۔
خبر کا کوڈ: 434689 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکمران جماعت نے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے ہمیشہ قومی اداروں کو استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434679 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ کالعدم مذہبی جماعتوں سے رابطوں کے انکشافات کے بعد پنجاب کابینہ کے بیشتر وزراء کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ نواز شریف بھارت کیلئے درد دل رکھتے ہیں جبکہ شہباز شریف اور انکی کابینہ کے وزراء ملک کی امن و سلامتی کیخلاف مصروف کالعدم جماعتوں سے فکری و جذباتی لگاؤ رکھتے ہیں، جو ملک دشمنی کی دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 434669 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امت مسلمہ کے ایمان کو کمزور کرنے کے لیے مختلف محاذوں پر پوری قوت سے کام جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433656 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کو امریکی دوستی کے سبب فرقہ واریت ،دہشتگردی، لسانیت کے سوا کچھ نہیں ملا ۔
خبر کا کوڈ: 432502 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : امریکہ کی طرف سے کسی بھی قسم کی ہٹ دھرمی عالمی امن کو نقصان پہنچانے کی دانستہ کوشش ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 432359 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا ٹرمپ کے صہیونی عزائم کی تکمیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 432146 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ہے جس میں احتجاج کا آئینی حق استعمال کرنے والوں پر گولیاں برسائی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 432110 تاریخ اشاعت : 2017/12/05
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے مجلس سوئم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید سید سیدین زیدی امریکہ چھوڑ کر اپنے مظلوم عوام کی ہمدردی کیلئے پاکستان لوٹے تھے۔ جب سانحہ راولپنڈی میں مظلوم مومنین کو بیگناہ اور بےبنیاد مقدمات میں گرفتار کیا گیا تو شہید سے رہا نہ گیا، اپنی فیملی کی پرواہ کئے بغیر وطن واپس لوٹ آئے اور راولپنڈی کے مومنین کی دن رات بےلوث خدمت کی اور انہیں عدالتوں سے باعزت بری کرایا۔
خبر کا کوڈ: 432099 تاریخ اشاعت : 2017/12/04