حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری - صفحه 4

ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : چودہ سو سال بعد آج پھر یزیدیت تکفیریت کی شکل میں سر اٹھا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430115    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

ہلال محرم ۱۴۳۹ء ایک بار پھر نواسہ ء رسول حضرت امام حسین علیہ السلام ان کے اصحاب و یاوران و کی الم و غم اور شجاعت و حریت سے بھرپور داستان لے کر طلوع ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430078    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یورپی ممالک میں چند افراد کی ہلاکت پر پوری دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا جاتا ہے اس کے برعکس دنیا کے مختلف ممالک میں بے گناہ مسلمانوں کا بہتا ہوں خون سے دانستہ چشم پوشی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429810    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر حملوں کی دھمکی دینے کے خلاف ۲۵اگست جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم مردہ باد امریکہ منائے گی۔
خبر کا کوڈ: 429632    تاریخ اشاعت : 2017/08/24

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وطن عزیز کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی بنیادی وجہ نااہل حکمرانوں کی بدانتظامی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429571    تاریخ اشاعت : 2017/08/20

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : جب تک ایوان اقتدار کو ان کے نرغے سے آزاد نہیں کرا لیا جا تا تب تک وطن عزیز کا ترقی و استحکام کی طرف بڑھنا ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429560    تاریخ اشاعت : 2017/08/19

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اطلاعات کی فراہمی زیادہ موثر اسی صورت میں ثابت ہو گی جب آپ اپنے قارئین کی دلچسپی سے آگاہ ہوں گے اور جو اطلاع نشر کریں گے وہ پڑھنے والے کے مزاج سے ہم آہنگ ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 429556    تاریخ اشاعت : 2017/08/19

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے ایک بیان میں کہا کہ وطن عزیز سے نواز شریف اگر مخلص ہیں تو انہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کو دل و جان سے تسلیم کرلینا چاہیئے اور عوام کو ریاستی اداروں کے مقابلے میں لانے سے گریز کرنا چاہیئے، اپنے اور اپنے خاندان کو نیب کے سامنے لاکر قومی دولت کو واپس کریں۔
خبر کا کوڈ: 429450    تاریخ اشاعت : 2017/08/12

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : تین بار وزیر اعظم کے منصب پر فائز رہنے والے شخص کی طرف سے قوم کو اعلی عدلیہ کے خلاف اکسانا اور تضحیک کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 429439    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

ایم ڈبلیو ایم پاکستان مرکزی جنرل سیکریٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجلس وحدت مسلمین، انصاف کے حصول کیلئے پاکستان عوامی تحریک کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گی، ۲۰۱۸ء کے عام انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست واضح دکھائی دے رہی ہے،الیکشن میں ظالموں کیساتھ ہمارا اتحاد کسی بھی صورت ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429408    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عزاداری ہماری عبادت ہے اس پر کسی قسم کی کوئی قدغن قبول نہیں کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 429385    تاریخ اشاعت : 2017/08/08

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ۱۹۷۳ء کے آئین کے نفاذ کیلئے شہید علامہ عارف حسینی کی خدمات کو ہر سطح پر سراہا گیا۔ وہ بیرونی قوتیں جو وطن عزیز کو تفرقہ اور نفرت کی آگ میں جھونکنا چاہتی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 429321    تاریخ اشاعت : 2017/08/04