ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
ٹیگ: حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوامی مطالبات اور خواہشات کے مطابق حقوق نہ دینا ریاست کے اصولوں اور انسانی حقوق کے منافی ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440704    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل اور بھارت ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں اور انہیں مسلمانوں کو معاشی و معاشرتی طور پر تباہ کرنے کے لیے امریکی آشیر باد حاصل ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439838    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ذاکرین اور علماء کے درمیان اختلاف کا فائدہ صرف دشمن اور فرصت طلب لوگوں کو ہے لہذا بات چیت کے ذریعہ افہام و تفہیم پیدا کی جائے اور اہل منبر کے لئے ایک ضابطہ پر عمل درآمد ہی راہ حل ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439067    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے عمران خان سے ملاقات میں بیان کیا ؛
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439028    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 438961    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 438850    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ حالیہ دہشگردی کے واقعات کا مقصد عوام میں بے چینی اور مایوسی پھیلانا تھا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437744    تاریخ اشاعت : 2018/11/25

‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437713    تاریخ اشاعت : 2018/11/24

فوٹو رپورٹ:
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437685    تاریخ اشاعت : 2018/11/19

رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام؛
علمی اور تجزیاتی اجلاس« پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت» ۱۹ نومبر بروز دوشنبہ (سموار) رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام منعقد ہوگا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437674    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ یمن کے مسئلے کو یمنی عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جانا چاہیے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437608    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کی موجودہ نسل تعلیم یافتہ اور باشعورہیں یہاں کے بسنے والوں کا ایک ہی سوال ہے کہ ہمارا کیا قصور ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437243    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

علامہ ناصر عباس:
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ۵۵ فیصد سے زیادہ عوام اپنے حق رائے دہی کیلئے باہر نکلی جبکہ کئی خوفناک دھماکے بھی ہوئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مکمل تیاری کے بغیر الیکشن کروائے، چیئرمین الیکشن کمیشن جو کہ نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کا بنایا ہوا ہے نااہل ثابت ہوا ہے، اس سے استعفٰی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436711    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایک طرف دہشتگرد اور دوسری طرف شریف خاندان ملک میں بے چینی پھیلا رہے ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436623    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی قدس سرہ ایک عارف باللہ اور ایسے عالم ربانی تھے جن کی دوستی و دشمن خدا کی خاطر جن کی تھی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436143    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
شہید کے اہل خانہ سے گفت گو میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ شہید کرنل سہیل عابد نے جرات اور بہادری کی مثال قائم کی اور فرنٹ لائن پر آکر خود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، شہید کے قرض پوری قوم نہیں چکا سکتی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436089    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فاٹا کا قومی دھارے میں انضمام خوش آئند ہے فاٹا کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ہندوستان وافغانستان کی ایما پر فاٹا ریفارمز بل کی مخالفت کرنے والے وطن عزیز کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436063    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو امریکہ کے دباؤ کا عوامی امنگوں اور قومی وقار کے مطابق جواب دے سکے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435426    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تمام آئینی اداروں کو اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے ملک کی ترقی و استحکام کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435369    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حق فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شناخت حاصل کر کے ذلت و اضطراب کی زندگی سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435097    تاریخ اشاعت : 2018/02/20