حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری - صفحه 5

ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ۱۹۷۳ء کے آئین کے نفاذ کیلئے شہید علامہ عارف حسینی کی خدمات کو ہر سطح پر سراہا گیا۔ وہ بیرونی قوتیں جو وطن عزیز کو تفرقہ اور نفرت کی آگ میں جھونکنا چاہتی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 429321    تاریخ اشاعت : 2017/08/04

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم جمہوریت کے حامی ہیں اور ہر حال میں جمہوری عمل کو آگے بڑھنا دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم جمہوریت کے نام پر بادشاہت یا فرد واحد کی اجارہ داری کو قطعاََ قبول نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 429234    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

لاہور میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعے پر اپنے مذمتی بیان میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ ملک میں ہونیوالے دہشتگردی کے ہر سانحے کے بعد لشکر جھنگوی، جماعت الاحرار اور داعش سمیت مختلف جماعتوں کیطرف سے ذمہ داری قبول کی جاتی ہے، لیکن قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیجانب سے کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوتی۔
خبر کا کوڈ: 429178    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف کے خلاف سازش نہیں ہو رہی بلکہ ان پر عائد الزامات اپنے ثبوتوں کے ساتھ منظر عام پر آچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429034    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہمارے حکمران اقتدار کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428989    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے نجس وجود کو پاکستان میں پروان چڑھا کر یہاں تکفیریت و فرقہ واریت کی سازش کے ذریعے مسلمانان پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428950    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اس ملک میں بسنے والے سنی ، شیعہ ،عیسائی، ہندو اور دیگر تمام مکاتب فکر کو مذہب و مسلک کی بنیاد سے آزاد ہو کر برابری کے حقوق حاصل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428924    تاریخ اشاعت : 2017/07/09

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بھارت، اسرائیل اور امریکہ وہ شیطانی قوتیں ہیں جو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428894    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ازواج مطہرات و اصحاب رسول (رض) سمیت بزرگان دین کے مقدس مزارات کی تعمیر نو تمام عالم اسلام پر فرض ہے، جنت البقیع عالم اسلام کا مشترکہ سرمایہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428841    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل نے کہا : جو امریکیوں کے ساتھ اٹھیں بیٹھیں گے اور رقص کریں گے وہ کبھی فلسطین کو آزاد نہیں کروا سکتے۔
خبر کا کوڈ: 428670    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : امام خمینی رہ نے فرمایا ہے کہ فلسطین کے اندر اسرائیل کا وجود مسلمانوں کے قلب میں ایک خنجر کی مانند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428664    تاریخ اشاعت : 2017/06/22

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : استعماری و سعودی ٹکروں پر پلنے والے نام نہاد علما اس ملک کو ایسی ریاست میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں جس میں فرقہ واریت اور نفرت کا راج ہو۔
خبر کا کوڈ: 428602    تاریخ اشاعت : 2017/06/18

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کا علاقہ مستونگ دہشتگردوں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔ جب تک اس پورے علاقے میں کومبنگ آپریشن نہیں کیا جاتا، تب تک دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 428486    تاریخ اشاعت : 2017/06/10

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : امریکہ اور آل سعود ہر اس اسلامی ملک کے امن اور سلامتی کے لئے خطرہ ہیں جو اسرائیل کے ناپاک وجود کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428454    تاریخ اشاعت : 2017/06/08