حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری - صفحه 3

ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : حکومت سیاسی قوتوں سے داؤ پیچ لڑانے کی بجائے دہشت گردی کے خاتمے پر توجہ دے، تاکہ پاکستان کو محفوظ بنایا جا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 432043    تاریخ اشاعت : 2017/11/30

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکی سرپرستی میں سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت ایک گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 432014    تاریخ اشاعت : 2017/11/28

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں امن و امان کے قیام میں ناکامی پر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو اپنے عہدے سے فوری مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 431974    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان میں سب سے زیادہ محب وطن گلگت بلتستان کے شہری ہیں لیکن انکی جذبہ حب الوطنی اور وفاداری کا صلہ دینے کی بجائے انکے وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431910    تاریخ اشاعت : 2017/11/21

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : ہمیں ظلم جبر سے دبانے کی کوشش کرنیوالے ہماری تاریخ سے نا بلد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431887    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف کی لوٹ مار کے باعث بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا جس کے باعث ملکی معیشت عدم استحکام کا شکار ہو کر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431804    تاریخ اشاعت : 2017/11/14

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم اس خاندان عصمت و طہارت کے پیروکار ہیں جو حوصلوں اور عزم و استقامت کی معراج پر تھے۔
خبر کا کوڈ: 431775    تاریخ اشاعت : 2017/11/12

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہم شریف برادران کا پیچھا پنجاب میں نہیں لندن میں بھی کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 431654    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اگر ناصر شیرازی کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا تو حالات کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 431638    تاریخ اشاعت : 2017/11/02

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
عاشقان حسینی کے پروانوں کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور سخت حفاظتی انتظامات میں کل آدھی رات کو۳۵ بسوں پر مشتمل ایک اور کارروان تفتان بارڈرپہنچا۔
خبر کا کوڈ: 431608    تاریخ اشاعت : 2017/10/31

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا : ہم سیاسی مقاصد کے لئے دینی اقتدار کو پامال کرنے کی نہ کسی کو اجازت دیں گے نہ ہی اسے جائز سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431576    تاریخ اشاعت : 2017/10/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے کہا : اس وقت لوگ براستہ کوئٹہ ،ایران اور دوسر ے ممالک میں زیارات کے لیے جارہے ہیں اور ان کے راستے میں ناختم ہونے والے مسائل ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431573    تاریخ اشاعت : 2017/10/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا : بلوچستان میں انتہاپسند مذہبی گروہ ملک دشمنوں کے ایجنڈے پر معصوم لوگوں کا خون کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430456    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس ملک میں دہشتگردی کا سب سے زیادہ نقصان ملت تشیع اور فوج کو اٹھانا پڑا ہے۔ وطن کی محبت ہماری رگ و جاں میں بسی ہوئی ہے۔ دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430403    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے لاپتہ شیعہ افراد کی حمایت میں علامہ حسن ظفر نقوی کا احتجاجاََ خود کو گرفتاری کیلئے پیش کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین جبری گمشدہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے علامہ حسن ظفر نقوی کے مؤقف کی مکمل طور پر حمایت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430276    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یہ درندہ صفت دہشتگرد شیعہ، سنی کے مشترکہ دشمن ہیں، یہ وطن عزیز پاکستان کو بچانے والوں کیخلاف اپنی مزموم کارروائیاں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430260    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف کے دن گنے جا چکے ہیں۔ انہیں عوام کے لوٹے ہوئے پیسے کی ایک ایک پائی کا حساب دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 430235    تاریخ اشاعت : 2017/10/05

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : قانون و آئین کی پاسداری کرنے والے ریاستی ادارے ہمارے لیے قابل فخر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430208    تاریخ اشاعت : 2017/10/03

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام نے فقط لشکر یزید کو شکست نہیں دی بلکہ یزیدی فکر کی گردن میں قیامت تک کے لیے لعنت کا طوق ڈال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430174    تاریخ اشاعت : 2017/10/01

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے یوم عاشور کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا : امام حسین ؑ جو وارث خاتم الانبیاء ہیں وہ کیسے اتنے بڑے انحراف اور غصب کو برداشت کرتے کہ جس کی بنا پر پورے اسلامی معاشرے کی بنیادیں متزلزل ہو رہی تھیں اور جس کا اثر صرف اس زمانے تک محدود نہ تھا بلکہ تا قیامت بشر، دین مبین اسلام جیسی ابدی نعمت سے محروم ہو جاتا۔ اسی لئے امام حسین ؑ نے یزید کی بیعت کو ٹھکراتے ہوئے فرمایا کہ اسلام پر فاتحہ پڑھ لینی چاہئے اگر یزید جیسا پلید انسان اس امت کا خلیفہ بن بیٹھے۔
خبر کا کوڈ: 430170    تاریخ اشاعت : 2017/09/30