ٹیگس - دہشت گردوں
دہشت گردوں کے دھماکہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کرم ایجنسی کے مرکزی سینٹر پارا چنارکے عید گاہ بازارمیں دہشت گردوں کی طرف سے دھماکہ جس میں دسیوں افراد کے جان بحق و زخمی ہونے کی خنر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8805 تاریخ اشاعت : 2015/12/13
عراقی فوج و رضاکار فوج کے آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مغرب میں چالیس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ الانبار کے دو علاقے کو آزاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8782 تاریخ اشاعت : 2015/12/06
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ سابق صدر منصور ہادی کے مسلح دہشت گردوں کی پیش قدمی کو ناکام بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 8722 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
شام کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے فوجیوں نے حزب اللہ کے تعاون سے دمشق کے حاشیہ میں واقع شہر الزبدانی کے مشرقی علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 8396 تاریخ اشاعت : 2015/08/20
عراق کے مختلف علاقوں میں فوج و عوامی رضاکار فورس کا آپریشن؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے ذریعہ سیکڑوں سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جس میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8384 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا: شہباز شریف نے علی الاعلان کہا کہ طالبان اور ہمارے نظریات ایک ہیں، لہذا وہ پنجاب پر حملے نہ کرے، ہم ان دہشت گردوں کے سپورٹرز کا ساتھ نہیں دے سکتے۔
خبر کا کوڈ: 8195 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
عراق کے الانبار میں فوجی آپریشن کے نتیجہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی وزارت داخلہ نے مغربی الانبار میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے بیس دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 8178 تاریخ اشاعت : 2015/05/31
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : حکمرانوں نے ہمارے خلاف دہشت گردوں سے اتحاد کر لیا ہے اور باقاعدہ سازش کے تحت ہمارے نوجوانوں اور فعال عہدیداروں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرکے ان کو گرفتار اور ہراساں کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7868 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ پشاور حیات آباد میں امام بارگاہ امامیہ مسجد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7803 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
ایک بار پھر تکفیری دہشت گردوں نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان پشاور کے حیات آباد علاقے کے فیز پانچ کے امامیہ مسجد میں آج نماز جمعہ کے دوران تکفیری دہشت گردوں کے ذریعہ خودکش اور ہینڈ گرنیڈ بم دھماکوں کے سے حمالہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7795 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے شہر کراچی کے گلشن اقبال بلاک 7 کے ایک اسکول پر تکفیری دہشت گرد بم پھینک کر فرار ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 7764 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے توہین رسالت پر مبنی کارٹون کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس بلاجواز سیکولر لبرل انتہاپسندی اور نفرتیں پھیلانے والی صحافتی جارحیت میں ملوث تمام افراد کو اسلامی قوانین کے مطابق سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 7692 تاریخ اشاعت : 2015/01/15
شام اور لبنان کے سرحد پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے عرسال علاقہ میں حزب اللہ لبنان کے ایک چوکی کے پاس دہشت گردوں نے بم سے لیس ایک گاڑی کو لاکر وہاں دھماکہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7280 تاریخ اشاعت : 2014/09/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا : انقلاب مارچ پاکستان پر برسوں سے مسلط خاندانی سیاست وسیاسی فرعونوں کے اقتدار کے خاتمے کا وقت قریب آ پہنچا ہے، اب اس ملک پر عوام کی حکمرانی ہو گی ۔
خبر کا کوڈ: 7090 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
حجت الاسلام شیخ حسن جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ والجماعت مرکزی جامعہ مسجد اسکردو و بزرگ عالم دین نے کہا ہے : آیت اللہ سیستانی کے جہاد دفاعی کے فتوے کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6946 تاریخ اشاعت : 2014/06/27
حجت الاسلام حسن ظفر :
رسا نیوز اجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ڈاکٹر طاہرالقادری کی پاکستان آمد پر ان کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا حکومت کی بوکھلاہٹ کا عکاس ہے۔
خبر کا کوڈ: 6922 تاریخ اشاعت : 2014/06/22
نوری المالکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے وزیراعظم نے بیان کیا ہے : عراقی عوام اور فوج کی مدد سے دہشت گرد تنظیم " داعش " کے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6901 تاریخ اشاعت : 2014/06/18
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے آج ۱۵مئی یوم مردہ آباد کے سلسلے میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6777 تاریخ اشاعت : 2014/05/16
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے آج ۱۵مئی یوم مردہ آباد کے سلسلے میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6776 تاریخ اشاعت : 2014/05/16
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے آج ۱۵مئی یوم مردہ آباد کے سلسلے میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6775 تاریخ اشاعت : 2014/05/16