ٹیگس - دہشت گردوں
شام کے علاقے تدمر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس کے ہوائی حملوں میں دو سو پچاس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423240 تاریخ اشاعت : 2016/09/15
ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شمال میں داعش کے حملے میں ترکی کے دو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423096 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپ میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423091 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے میزائلی حملوں میں متعدد عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423090 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
امریکہ اور سعودی عرب شام ميں دہشت گردوں کی بڑے پمیانے پر پشتپناہی کررہے ہیں۔ اور روس شام کی حمایت کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423044 تاریخ اشاعت : 2016/09/05
پاکستان میں ہوئے حالیہ خود کش حملہ میں ؛
ردان کچہری دھماکا کے سلسلہ میں پولیس کی طرف سے ہو رہی تحقیقات کی رپورٹ تیار ہو چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423032 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کو نسل پاکستان کے رہنما نے کہا : قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کا رکردگی کو سراہتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423022 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں دہشت گرد ہلاک و ان کا ٹھکانہ تباہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 423016 تاریخ اشاعت : 2016/09/03
محمد جواد ظریف سے کیا گیا سوال :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : یمن میں سعودی حکومت اور علاقے میں صیہونی حکومت کے مظالم سے ان حکومتوں کے دوست ممالک بھی اب ناراض ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422932 تاریخ اشاعت : 2016/08/30
وہابی دہشت گردوں کے بہیمانہ مظالم کی وجہ سے لاکھوں شامی بچے در بدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422749 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
جنرل راحیل شریف:
پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا : راجگل میں آپریشن سے سرحدوں کے دونوں اطراف دہشت گردوں پر بہتر نظر رکھی جاسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 422730 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے:
عراق میں جزیرہ الخالدیہ کے ایک علاقے کو آزاد کرائے جانے کے ساتھ ہی مغربی عراق میں واقع الرمادی کے مشرق میں اسٹریٹیجک اہیمت کے حامل جزیرہ خالدیہ سے دہشت گردوں کا صفایا ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 422717 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
شامی فوج نے ااپنی ایک کارروائی میں داعش کے کئی کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422634 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
حزب اللہ لبنان نے لبنان میں بھی دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لئے ڈرون طیاروں کا استعمال کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 422612 تاریخ اشاعت : 2016/08/11
راحیل شریف:
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422570 تاریخ اشاعت : 2016/07/31
عراقی فوج اور رضاکار عوامی مجاہدین نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراقی فوج اور رضاکار عوامی مجاہدین نے عراق کے صوبہ انبار و کرکوک اور صوبہ نینوا میں دہشت گردوں کو بری طرح مار گرایا ۔
خبر کا کوڈ: 9225 تاریخ اشاعت : 2016/04/05
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ذریعہ آپریشن جس کے نتیجہ میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 9062 تاریخ اشاعت : 2016/02/14
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نےکہا : بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع ایک ناقابل تلافی نقصان اور ناقابل بخشش گناہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9038 تاریخ اشاعت : 2016/02/07
شام میں دہشت گردوں کی مسلسل ناکامی پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شامی فوج اور عوامی رضاکار فوج نے نبل و الزہرا کو آزاد کرانے کے بعد مزید دہشت گردوں کے خلاف ان کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9037 تاریخ اشاعت : 2016/02/07
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر اور صوبائی جنرل سیکرٹری نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا : پارا چنار عید گاہ کباڑ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8816 تاریخ اشاعت : 2015/12/15